صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 223 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 223

صحیح مسلم جلد چهارم سعيد ال 223 كتاب الزكاة عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ تمہارے بارہ میں دنیا کی زیب وزینت سے ہی عِيَاضٍ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ڈرتا ہوں جو اللہ تمہارے لئے نکالے گا۔ایک شخص الْخُدْرِي يَقُولُ قَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا بھلائی بھی شتر لایا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ لَا کرتی ہے؟ رسول اللہ ﷺ کچھ دیر خاموش رہے پھر وَالله مَا أَخْشَى عَلَيْكُمْ أَيُّهَا النَّاسُ إِلَّا مَا فرمایا تم نے کیا کہا ؟ اُس نے عرض کیا یا رسول اللہ ! يُخْرِجُ اللَّهُ لَكُمْ مِنْ زَهْرَةِ الدُّنْيَا فَقَالَ میں نے کہا تھا کیا بھلائی بھی شتر لایا کرتی ہے؟ رَجُلٌ يَا رَسُولَ الله أَيَأتي الْخَيْرُ بالشَّرِّ رسول الله اللہ نے اسے جواب دیا کہ خیر تو خیر ہی فَصَمَتَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لاتی ہے مگر کیا ( زینت دنیا) خیر ہے! یقیناً بہار جو سَاعَةً ثُمَّ قَالَ كَيْفَ قُلْتَ قَالَ قُلْتُ يَا اُگاتی ہے تو وہ اپھارہ سے ہلاک کرتی ہے یا ہلاکت رَسُولَ الله أَيَأْتِي الْخَيْرُ بِالشَّرِّ فَقَالَ لَهُ کے قریب کر دیتی ہے سوائے جو سبزہ کھاتا ہے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ یہانتک کہ اس کی کوکھیں بھر جاتی ہیں اور وہ دھوپ الْخَيْرَ لَا يَأْتِي إِلَّا بِخَيْرِ أَوَ خَيْرٌ هُوَ إِنَّ كُلَّ میں جاتا ہے تو گوبر کرتا ہے یا پیشاب کرتا ہے۔پھر مَا يُنْبِتُ الرَّبِيعُ يَقْتُلُ حَبَطَا أَوْ يُلِمُ إِلَّا آكِلَةَ جگالی کرتا ہے پھر واپس آ کر کھانے لگتا ہے پس جو الْخَضِرِ أَكَلَتْ حَتَّى إِذَا امْتَلات شخص جائز طریقہ سے مال حاصل کرتا ہے تو اس کے خاصِرَتَاهَا اسْتَقْبَلَتِ الشَّمْسَ ثَلَطَتْ أَوْ لئے اس میں برکت رکھی جاتی ہے اور جو مال ناجائز بَالَتْ ثُمَّ اجْتَرَّتْ فَعَادَتْ فَأَكَلَتْ فَمَنْ طریقہ سے حاصل کرتا ہے تو وہ اس شخص کی طرح ہوتا يَأْخُذْ مَالًا بِحَقِّهِ يُبَارَك لَهُ فِيهِ وَمَنْ يَأْخُذْ ہے جو کھاتا ہے مگر اس کا پیٹ نہیں بھرتا۔مَالًا بِغَيْرِ حَقَّهِ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ الَّذِي يَأْكُلُ وَلَا يَشبَعُ [2422] 1729{122} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا :1729 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِى مَالِكُ بْنُ رسول الله اللہ نے فرمایا سب سے زیادہ خوفناک أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارِ جس سے میں تمہارے بارہ میں ڈرتا ہوں وہ دنیا کی عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللهِ زیب و زینت ہے جو اللہ تمہارے لئے نکالے گا۔