صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 221
صحیح مسلم جلد چهارم 221 كتاب الزكاة 1725{118) و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب :1725 حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ میں نے وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا اگر ابن آدم کے مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءً پاس ایک وادی کے برابر مال ہو تو وہ چاہے گا کہ يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسِ يَقُولُ سَمِعْتُ اس کے پاس اتنا ہی اور ہو اور ابن آدم کا نفس تو مٹی رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَوْ ہی بھر سکتی ہے اور جو تو بہ کرتا ہے اللہ اس کی توبہ قبول أَنَّ لِابْنِ آدَمَ مِلْءَ وَادٍ مَالًا لَأَحَبَّ أَنْ يَكُونَ کرتا ہے۔حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ میں نہیں إلَيْهِ مِثْلُهُ وَلَا يَمْلَأُ نَفْسَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التَّرَابُ جانتا کہ یہ بات قرآن میں سے ہے یا نہیں اور زہیر وَاللَّهُ يَتُوبُ عَلَى مَنْ تَابَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ کی روایت میں ہے انہوں نے کہا کہ میں نہیں جانتا فَلَا أَدْرِي أَمِنَ الْقُرْآنِ هُوَ أَمْ لَا وَفِي رِوَايَةِ کہ یہ قرآن میں سے ہے؟ انہوں نے حضرت ابن زُهَيْرٍ قَالَ فَلَا أَدْرِي أَمِنَ الْقُرْآنِ لَمْ يَذْكُرِ عباس کا ذکر نہیں کیا۔ابْنَ عَبَّاسِ [2418] 1726{119} حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيد 1726: ابوحرب بن ابی اسود اپنے والد سے روایت حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ دَاوُدَ عَنْ أَبِي کرتے ہیں وہ کہتے ہیں حضرت ابو موسیٰ اشعری نے حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَعَثَ بصرہ کے رہنے والے قاریوں کو بلوایا تو آپ کے أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ إِلَى قُرَّاءِ أَهْلِ الْبَصْرَةِ پاس تین سو آدمی آئے جنہوں نے قرآن کریم پڑھا فَدَخَلَ عَلَيْهِ ثَلَاثُ مِائَةِ رَجُلٍ قَدْ قَرَءُوا ہوا تھا۔انہوں نے کہا تم بصرہ کے سب سے اچھے الْقُرْآنَ فَقَالَ أَنْتُمْ خَيَارُ أَهْلِ الْبَصْرَة لوگ ہو اور ان کے قاری ہو پس اس کی تلاوت کیا کرو وَقُرَّاؤُهُمْ فَاتْلُوهُ وَلَا يَطُولَنَّ عَلَيْكُمْ الْأَمَدُ یہ نہ ہو کہ زمانہ گذرنے کے ساتھ ساتھ تمہارے دل فَتَقْسُوَ قُلُوبُكُمْ كَمَا قَسَتْ قُلُوبُ مَنْ كَانَ سخت ہو جائیں جیسے تم سے پہلے لوگوں کے دل سخت قَبْلَكُمْ وَإِنَّا كُنَّا نَقْرَأُ سُورَةً كُنَّا نُشَبِّهُهَا في ہو گئے تھے اور ہم ایک سورۃ پڑھتے تھے جسے ہم لمبائی الطُّول وَالشَّدَة بَرَاءَةَ فَأُنسيتُهَا غَيْرَ أَنِّي اور شدت میں سورۃ براءت کے برابر سمجھتے تھے وہ قَدْ حَفَظْتُ مِنْهَا لَوْ كَانَ لابنِ آدَمَ وَادْيَان مجھے بھلا دی گئی لیکن مجھے اس میں سے یہ بات یادر ہی مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى وَادِيًا ثَالِثًا وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ که اگر این آدم کیلئے دو وادیاں مال کی ہوتیں تو وہ