صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 220 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 220

صحیح مسلم جلد چهارم 220 كتاب الزكاة 401391 : بَاب لَوْ أَنَّ لَابْنِ آدَمَ وَادِيَيْنِ لَابْتَغَى ثَالنَّا باب: اگر ابنِ آدم کے پاس دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری کی خواہش کرے گا 1723(116) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :1723 حضرت انس سے روایت ہے کہ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اگر ابن آدم کے پاس يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا أَبُو مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ ضرور تیسری کی خواہش عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَس قَالَ قَالَ رَسُولُ کرے گا اور ابن آدم کا پیٹ نہیں بھر سکتی مگر مٹی اور جو الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كَانَ لابن تو بہ کرتا ہے اللہ اس کی توبہ قبول کرتا ہے۔حضرت آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالِ لَابْتَغَى وَادِيًا ثَالثًا وَلَا انس بن مالک نے کہا میں نے رسول اللہ علے کو يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التَّرَابُ وَيَتُوبُ فرماتے ہوئے سنا۔(حضرت انس کہتے ہیں) میں اللهُ عَلَى مَنْ تَابَ وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى نہیں جانتا کہ یہ کلام اتارا گیا تھا یا آپ (خود) وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ فرمایا کرتے تھے۔۔۔جیسا کہ ابو عوانہ کی روایت بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ میں ہے۔يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسِ بْن مَالك قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولَ فَلَا أَدْري أَشَيْءٌ أُنْزِلَ أَمْ شَيْءٌ كَانَ يَقُولُهُ بمثل حديث أَبي عَوَانَةَ [2416,2415] 1724{117} و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :1724: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ رسول الله علیہ نے فرمایا اگر ابن آدم کے پاس شهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ سونے کی ایک وادی ہو تو وہ ضرور چاہے گا کہ اس کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَوْ كَانَ لِابْنِ پاس سونے کی ایک اور وادی ہو اور اس کا منہ تو مٹی ہی آدَمَ وَادٍ مِنْ ذَهَبٍ أَحَبَّ أَنْ لَهُ وَادِيًا أَخَرَ بھر سکتی ہے۔اور جو تو بہ کرتا ہے اللہ اس کی توبہ قبول وَلَنْ يَمْلَأَ فَاهُ إِلَّا التَّرَابُ وَاللَّهُ يَتُوبُ عَلَى فرماتا ہے۔مَنْ تَابَ [2417]