صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 11 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 11

صحیح مسلم جلد چهارم 11 كتاب الجمعة 1404 (20) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ وَزُهَيْرُ :1404 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے بْنُ حَرْب قَالَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہم بعد میں آنے عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ والے قیامت کے دن پہلے ہوں گے اور ہم سب سے رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْنُ پہلے جنت میں داخل ہوں گے اگر چہ انہیں ہم سے الْآخِرُونَ الْأَوَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَنَحْنُ أَوَّلُ پہلے کتاب دی گئی تھی اور ہمیں وہ ان کے بعد دی گئی مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بَيْدَ أَنَّهُمْ أُوتُوا الْكِتَابَ لیکن انہوں نے اختلاف کیا اور جس حق کے بارہ میں مِنْ قَبْلِنَا وَأُوتِينَاهُ مِنْ بَعْدِهِمْ فَاخْتَلَفُوا انہوں نے اختلاف کیا اللہ نے اس کی طرف ہماری فَهَدَانَا اللَّهُ لِمَا اخْتَلَفُوا فيه منَ الْحَقِّ فَهَذَا رہنمائی فرما دی۔یہ ان کا وہ دن ہے جس کے بارہ يَوْمُهُمْ الَّذِي اخْتَلَفُوا فِيهِ هَدَانَا اللَّهُ لَهُ میں انہوں نے اختلاف کیا اللہ نے اس کے بارہ میں - قَالَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ - فَالْيَوْمَ لَنَا وَغَدَا لِلْيَهُود ہمیں ہدایت فرمائی۔راوی کہتے ہیں جمعہ کا دن۔پس آج کا دن ہمارا ہے اور کل یہود کا اور پرسوں وَبَعْدَ عَدِ لِلنَّصَارَى [1980] اوره ای ور نصاری کا۔1405{21} وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا :1405 حضرت ابو ہریرہ نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہم بعد میں آنے مُنَبِّهِ أَخِي وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا والے قیامت کے دن سبقت لے جانے والے ہوں أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی گے اگر چہ انہیں ہم سے پہلے کتاب دی گئی اور ہمیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی انکے بعد دی گئی اور یہ ( جمعہ ) ان کا دن ہے جو ان پر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْنُ الْآخِرُونَ السَّابِقُونَ فرض کیا گیا تھا پھر انہوں نے اس میں اختلاف کیا يَوْمَ الْقِيَامَةِ بَيْدَ أَنَّهُمْ أُوتُوا الْكِتَابَ من اللہ نے اس کی طرف ہماری رہنمائی فرما دی پس وہ قَبْلِنَا وَأُوتِيَنَاهُ مِنْ بَعْدِهِمْ وَهَذَا يَوْمُهُمُ اس میں ہمارے پیچھے ہیں یہود کل اور نصاری الَّذي فُرضَ عَلَيْهِمْ فَاخْتَلَفُوا فِيهِ فَهَدَانَا پرسوں۔اللهُ لَهُ فَهُمْ لَنَا فِيهِ تَبَعٌ فَالْيَهُودُ غَدًا وَالنَّصَارَى بَعْدَ غَدِ [1981]