صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 215 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 215

صحیح مسلم جلد چهارم 215 كتاب الزكاة ثُمَّ قَالَ أَلَا تُبَايِعُونَ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَبَسَطْنَا آپ نے سرگوشی کے انداز میں آہستہ سے کچھ فرمایا أَيْدِيَنَا وَقُلْنَا قَدْ بَايَعْنَاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَعَلَامَ اور تم لوگوں سے کوئی سوال نہیں کرو گے۔( راوی تُبَايِعُكَ قَالَ عَلَى أَنْ تَعْبُدُوا اللَّهَ وَلَا کہتے ہیں) میں نے دیکھا ان میں سے کسی شخص کا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا وَالصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ چابک گر جاتا تھا لیکن وہ کسی سے نہ کہتا تھا کہ وہ اسے وَتُطِيعُوا وَأَسَرَّ كَلمَةٌ حَفْيَّةً وَلَا تَسْأَلُوا اس کو پکڑا دے۔النَّاسَ شَيْئًا فَلَقَدْ رَأَيْتُ بَعْضَ أُولَئِكَ النَّفَر يَسْقُطُ سَوْطُ أَحَدِهِمْ فَمَا يَسْأَلُ أَحَدًا يُنَاوِلُهُ إِيَّاهُ [2403] [36]37: بَابِ مَنْ تَحِلُّ لَهُ الْمَسْأَلَةُ باب مانگنا کس کے لئے جائز ہے 1091716} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَقُتَيْبَةُ :1716 قبیصہ بن مخارق ہلالی سے روایت ہے وہ بْنُ سَعِيدٍ كِلَاهُمَا عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدِ قَالَ کہتے ہیں میں نے ایک مالی ذمہ داری قبول کر لی تو يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ هَارُونَ بْن میں رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں اس بارہ میں رِيَابٍ حَدَّثَنِي كِنَانَةُ بْنُ نُعَيْمِ الْعَدَوِيُّ عَنْ سوال کے لئے گیا۔آپ نے فرمایا ٹھہرو یہاں تک قَبِيصَةَ بْنِ مُحَارِقِ الْهِلَالِيِّ قَالَ تَحَمَّلْتُ کہ ہمارے پاس صدقہ کا مال آجائے۔پھر ہم حَمَالَةٌ فَأَتَيْتُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تمہارے لئے اس کے بارہ میں حکم دیں گے۔وہ کہتے وَسَلَّمَ أَسْأَلُهُ فِيهَا فَقَالَ أَقَمْ حَتَّى تَأْتِينَا ہیں آپ نے فرمایا اے قبیصہ سوال کرنے کی تین الصَّدَقَةُ فَتَأْمُرَ لَكَ بهَا قَالَ ثُمَّ قَالَ يَا قَبيصَةُ میں سے ایک کو اجازت ہے۔وہ شخص جو مال کی ذمہ إِنَّ الْمَسْأَلَةَ لَا تَحِلُّ إِلَّا لِأَحَدٍ ثَلَاثَةِ رَجُلٍ داری اٹھائے اس کے لئے مانگنا جائز ہے یہاں تک تَحَمَّلَ حَمَالَةٌ فَحَلَّتْ لَهُ الْمَسْأَلَةُ حَتَّی کہ وہ اس کو حاصل کر لے پھر وہ (سوال سے ) رک يُصِيبَهَا ثُمَّ يُمْسِكُ وَرَجُلٌ أَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ جائے ایک وہ شخص جس پر کوئی ایسی مصیبت آئے جو اجْتَاحَتْ مَالَهُ فَحَلَّتْ لَهُ الْمَسْأَلَةُ حَتَّى اس کے مال کو ضائع کر دے اس کے لئے سوال کرنا