صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 214 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 214

214 كتاب الزكاة صحیح مسلم جلد چهارم 1714{107} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَيُونُسُ :1714 حضرت عبد الرحمان بن عوف کے آزاد کردہ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ غلام ابو عبید روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ابو ہریرہ کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ ﷺ نے عَنْ أَبِي عُبَيْدِ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفِ فرمایا اگر تم میں سے کوئی لکڑیوں کا گٹھا بنائے اور پھر أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ اسے اپنی پشت پر اٹھا کر لائے اور اسے نیچے وہ اس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَنْ يَحْتَزِمَ أَحَدُكُمْ کے لئے اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی شخص سے مانگے جو حُرْمَةً مِنْ حَطَب فَيَحْمَلَهَا عَلَى ظَهْرِہ اسے دے یا اسے نہ دے۔فَيَسِيعَهَا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ رَجُلًا يُعْطِيهِ أَوْ يَمْنَعُهُ [2402] 1715(108) حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ 1715: حضرت عوف بن مالک الجھی کہتے ہیں ہم نو یا الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ قَالَ آٹھ یا سات افراد رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے سَلَمَهُ حَدَّثَنَا وَقَالَ الدَّارِ مِيُّ أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ آپ نے فرمایا تم اللہ کے رسول کی بیعت کرو گے! وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ہم نے تازہ تازہ بیعت کی تھی۔ہم نے عرض کیا وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ يارسول اللہ! ہم تو آپ کی بیعت کر چکے ہیں۔آپ أَبِي إِدْرِيسَ الْحَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي مُسْلِم نے (پھر) فرمایا تم اللہ کے رسول کی بیعت نہیں کرو الْخَوْلَانِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَبِيبُ الْأَمِينُ أَمَّا گے ؟ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم تو آپ کی هُوَ فَحَبِيبٌ إِلَيَّ وَأَمَّا هُوَ عِنْدِي فَأَمِينٌ بیعت کر چکے ہیں۔آپ نے فرمایا تم اللہ کے رسول عَوْفِ بْنُ مَالِكَ الْأَشْجَعِي قَالَ كُنَّا عِنْدَ کی بیعت نہیں کرو گے؟ راوی کہتے ہیں ہم نے اپنے رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسْعَةَ أَوْ ہاتھ بڑھائے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم تو آپ کی ثَمَانِيَةً أَوْ سَبْعَةٌ فَقَالَ أَلَا تُبَايِعُونَ رَسُولَ بیعت کر چکے ہیں اب ہماری بیعت کس بات پر الله وَكُنَّا حَدِيثَ عَهْدِ بَيْعَة فَقُلْنَا قَدْ ہوگی؟ آپ نے فرمایا اس بات پر کہ تم اللہ کی عبادت بَايَعْنَاكَ يَا رَسُولَ اللهِ ثُمَّ قَالَ أَلَا تُبَايِعُونَ کرو گے اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراؤ گے رَسُولَ اللَّهِ فَقُلْنَا قَدْ بَايَعْنَاكَ يَا رَسُولَ اللهِ اور پانچ وقت نماز ادا کرنے پر اور اطاعت کرو گے اور