صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 213
صحیح مسلم جلد چهارم الرَّجُلُ يَسْأَلُ النَّاسَ حَتَّى يَأْتِيَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَيْسَ في وَجْهِهِ مُزْعَةُ لَحْم [2398] 213 كتاب الزكاة 1712{105} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب وَوَاصِلُ :1712 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو اپنا مال بڑھانے عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي کے لئے لوگوں سے ان کے اموال مانگتا ہے تو وہ هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ صرف انگارے مانگتا ہے چاہے وہ کم لے یا زیادہ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ النَّاسَ أَمْوَالَهُمْ تَكَثُرًا فَإِنَّمَا لے۔النَّاس يَسْأَلُ جَمْرًا فَلْيَسْتَقَلَّ أَوْ لِيَسْتَكْثَرُ [2399] 1713{106} حَدَّثَنِي هَنَّادُ بْنُ السَّرِي :1713: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ بَيَانِ أَبِي بِشَرِ عَنْ ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ اگر تم میں سے کوئی شخص صبح کے وقت جائے سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور ایندھن جمع کر کے اپنی پشت پر لائے اور اس میں يَقُولُ لَأَنْ يَعْدُوَ أَحَدُكُمْ فَيَحْطِبَ عَلَى سے صدقہ کرے اور اس طرح لوگوں سے مانگنے سے ظَهْره فَيَتَصَدَّقَ بِهِ وَيَسْتَغْنِيَ بِهِ مِنَ ا مستغنی ہو جائے یہ اس کے لئے بہتر ہے کہ وہ کسی خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ رَجُلًا أَعْطَاهُ أَوْ مَنَعَهُ شخص سے مانگے اور وہ اسے دے یا نہ دے۔یقیناً ذَلِكَ فَإِنَّ الْيَدَ الْعُلْيَا أَفْضَلُ مِنَ الْيَدِ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہے اور السُّفْلَى وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ ) صدقہ خیرات کرنا ) ان سے شروع کرو جو تمہارے حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ زیر کفالت ہیں۔ایک اور روایت قیس بن ابو حازم إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں ہم حضرت ابو ہریرہ کے أَتَيْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ پاس آئے اور انہوں نے کہا نبی علیہ نے فرمایا اللہ کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللَّهِ لَأَنْ يَعْدُوَ أَحَدُكُمْ تم اتم میں سے کوئی شخص صبح کو جائے اور ایندھن اپنی فَيَحْطِبَ عَلَى ظَهْرِهِ فَسِيعَهُ ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِ پشت پر اٹھا کر لائے اور اسے بیچے۔پھر باقی روایت بیان (راوی) کی روایت کے مطابق ہے۔بْنُ حَاتِمٍ حديث بيان [2401,2400]