صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 211 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 211

صحیح مسلم جلد چهارم 211 كتاب الزكاة [34]35: بَاب المسكين الَّذِي لَا يَجِدُ عَنِّى وَلَا يُفْطَنُ لَهُ فَيُتَصَدَّقُ عَلَيْهِ باب مسکین تو وہ ہے جو مال نہ رکھتا ہو نہ ہی اس کا پتہ چلے کہ اس کو صدقہ دیا جائے 1708{101} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا :1708 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ الْمُغِيرَةُ يَعْنِي الْحِزَامِيَّ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَن رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لوگوں کے پیچھے پھرنے الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى والاسکین نہیں ہوتا اور اسے ایک دو لقمے یا ایک دو اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الْمِسْكِينُ بِهَذَا کھجوریں واپس بھجوا دیتی ہیں۔لوگوں نے عرض کیا الطَّوَّاف الَّذِي يَطُوفُ عَلَى النَّاسِ فَتَرُدُّهُ يا رسول اللہ ! پھر مسکین کون ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا اللقْمَةُ وَاللُّقْمَتَانِ وَالتَّمْرَةُ وَالتَّمْرَتَان قَالُوا جس کے پاس اتنا مال نہیں ہے جو اسے مستغنی کر دے فَمَا الْمِسْكِينُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الَّذِي لَا اور نہ ہی اس کا کسی کو پتہ لگتا ہے کہ اس کو صدقہ دیا يَجِدُ عَنِّى يُغْنِيهِ وَلَا يُفْطَنُ لَهُ فَيُتَصَدَّقَ عَلَيْهِ جائے اور نہ ہی وہ لوگوں سے کچھ مانگتا ہے۔وَلَا يَسْأَلُ النَّاسَ شَيْئًا [2393] 1709{102} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :1709 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ ابْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مسکین وہ نہیں ہے جسے إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي شَرِيكَ ایک یا دو کھجوریں یا ایک یادو لقمے لوٹا دیں۔مسکین تو عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ مَوْلَى مَيْمُونَةَ عَنْ أَبِي وہ ہے جو ( حرام اور سوال ) سے بچتا ہے ( حضرت هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابوہریرہ کہتے ہیں اگر تم چاہو تو ( یہ آیت قرآنی ) وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الْمُسْكِينُ بالَّذِي تَرُدُّهُ پڑھو لَا يَسْأَلُونَ النَّاسَ الْحَافاً (البقرة:274) التَمْرَةُ والسَّمْرَتَانِ وَلَا اللُّقْمَةُ واللُّقْمَتان وہ پیچھے پڑ کر لوگوں سے نہیں مانگتے۔إِنَّمَا الْمُسْكِينُ الْمُتَعَفِّفُ اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ لَا يَسْأَلُونَ النَّاسَ إِلْحَافًا و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ