صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 210
صحیح مسلم جلد چهارم 210 كتاب الزكاة عَنْ طِيبٍ نَفْسٍ فَيُبَارَكُ لَهُ فِيهِ وَمَنْ أَعْطَيْتُهُ کے مانگنے اور اس کی شدید حرص کی وجہ سے دوں تو وہ عَنْ مَسْأَلَةٍ وَشَرَهِ كَانَ كَالَّذِي يَأْكُلُ وَلَا اس شخص کی طرح ہے جو کھاتا ہے اور سیر نہیں ہوتا۔يشبع [2389] 1706(99) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ 1706: امیر معاویہؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ وَهْبِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا پیچھے پڑ کر سوال نہ کیا کرو۔مُنَبِّهِ عَنْ أَخِيهِ هَمَّامٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ قَالَ اللہ کی قسم ! تم میں کوئی شخص ) مجھ سے کوئی چیز نہیں رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُلْحِفُوا مانگتا کہ اس کا سوال مجھ سے کوئی چیز نکلوادے جبکہ الْمَسْأَلَة فَوَالله لَا يَسْأَلُني أَحَدٌ مِنْكُمْ میں اسے ناپسند کرتا ہوں اور پھر میں اسے دوں شَيْئًا فَتَخْرِجَ لَهُ مَسَأَلَتُهُ مِنِّي شَيْئًا وَأَنَا لَهُ اور اس میں برکت بھی رکھ دی جائے۔عمرو بن دینار كَارِهُ فَيُبَارَكَ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتُهُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي سے روایت ہے کہ مجھے وہب بن منبہ نے اپنے عُمَرَ الْمَكِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ بھائی سے روایت کرتے ہوئے بتایا جبکہ میں صنعاء دِينَارٍ حَدَّثَنِي وَهْبُ بْنُ مُنَبِّهِ وَدَخَلْتُ عَلَيْهِ میں ان کے گھر گیا انہوں نے اپنے گھر کے اخروٹ فِي دَارِهِ بِصَنْعَاءَ فَأَطْعَمَنِي مِنْ جَوْزَةٍ فِي مجھے کھلائے اور مذکورہ بالا روایت سنائی۔دَارِه عَنْ أَخِيهِ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فَذَكَرَ مِثْلَهُ [2390] 1707{100} وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى 1707 : حميد بن عبد الرحمان بن عوف سے روایت أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ ہے کہ میں نے معاویہ بن ابی سفیان کو سنا جبکہ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وہ خطبہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ میں نے بْن عَوْفِ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا اللہ جس شخص سُفْيَانَ وَهُوَ يَخْطُبُ يَقُولُ إِنِّي سَمِعْتُ سے بھلائی کا ارادہ کرے اسے دین کا گہرا فہم عطا رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فرماتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ وَإِنَّمَا عطا کرنے والا اللہ ہے۔أَنَا قَاسِمٌ وَيُعْطِي اللَّهُ [2391]