صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 209
صحیح مسلم جلد چهارم 209 كتاب الزكاة * 1704{97} حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ 1704: حضرت ابو امامہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ علی الْجَهْضَمِيُّ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب وَعَبْدُ بْنُ نے فرمایا اے ابن آدم ! تیرا اپنی ضرورت سے زائد حُمَيْدِ قَالُوا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا مال کو خرچ کرنا تیرے لئے بہتر ہے۔اور تیرا اس کو عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا شَدَّادٌ قَالَ سَمِعْتُ روک رکھنا تیرے لئے برا ہے اور تجھے بقدر ضرورت أَبَا أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ رکھ لینے پر ملامت نہیں کی جائے گی اور تو اس سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا ابْنَ آدَمَ إِنَّكَ أَنْ تَبْزُلَ شروع کر جس کی پرورش تیرے ذمہ ہے اور اوپر والا الْفَضْلَ خَيْرٌ لَكَ وَأَنْ تُمْسِكَهُ شَرٌّ لَكَ وَلَا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔تُلَامُ عَلَى كَفَافٍ وَابْدَأَ بِمَنْ تَعُولُ وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى [2388] [33]34:بَابِ النَّهْيِ عَنِ الْمَسْأَلَةِ باب: مانگنے کی ممانعت کا بیان 1705{98) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 1705 : عبد اللہ بن عامر يحصبی کہتے ہیں کہ میں حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ نے امیر معاویہ کو کہتے ہوئے سنا کہ احادیث میں صَالِحٍ حَدَّثَنِي رَبِيعَةُ بْنُ يَزِيدَ الدَّمَشْقِيُّ احتیاط کیا کرو سوائے ایسی حدیث کے جو حضرت عمر عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ الْيَحْصَبِيٌّ قَالَ کے دور میں (موجود ) تھی کیونکہ حضرت عمر لوگوں کو سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ يَقُولُ إِيَّاكُمْ وَأَحَادِيثَ إِلَّا خدائے بزرگ و برتر کے بارہ میں ڈراتے تھے میں حَدِيثًا كَانَ فِي عَهْدِ عُمَرَ فَإِنْ عُمَرَ كَانَ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ يُخيفُ النَّاسَ في اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ سَمِعْتُ تعالیٰ جس کی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کا گہرا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فہم عطا کرتا ہے اور میں نے رسول اللہ ﷺ کو۔يَقُولُ مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقَهُهُ فِي الدِّين فرماتے ہوئے سنا ہے۔میں تو صرف خزانہ کا نگران وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہوں جسے میں دوں اور طیب خاطر ہو تو اس کے وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّمَا أَنَا خَازِنٌ فَمَنْ أَعْطَيْتُهُ لئے اس میں برکت رکھی جائے گی اور جسے میں اس