صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 208 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 208

صحیح مسلم جلد چهارم الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى وَالْيَدُ الْعُلْيَا الْمُنْفقَةُ وَالسُّفْلَى السَّائِلَةُ [2385] 208 كتاب الزكاة 1702(95) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ 1702:حضرت حکیم بن حزام بیان کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ جَمِيعًا رسول الله ﷺ نے فرمایا افضل صدقہ یا فرمایا عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانِ قَالَ ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا بہترین صدقہ وہ ہے کہ فراضی کی حالت قائم رہے يَحْيَى حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ اور اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے اور مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ يُحَدِّثُ أَنْ حَكِيمَ بْنَ اس سے شروع کرو جس کی تم پرورش کرتے ہو۔حِرَامٍ حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَوْ خَيْرُ الصَّدَقَة عَنْ ظَهْرٍ غِنِّى وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى وَابْدَأَ بِمَنْ تَعُولُ [2386] الله 1703(96) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1703 : حضرت حکیم بن حزام سے روایت ہے وہ وَعَمْرُو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ سے مانگا۔آپ نے الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ وَسَعِيدِ عَنْ مجھے عطا فرمایا۔میں نے آپ سے پھر مانگا۔آپ نے حَكِيمِ بْنِ حِرَامٍ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى مجھے پھر دیا۔میں نے آپ سے پھر مانگا۔آپ نے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْطَانِي ثُمَّ سَأَلْتُهُ مجھے پھر دیا پھر فرمایا یہ مال خوشگوار اور میٹھا ہے جو فَأَعْطَانِي ثُمَّ سَأَلْتُهُ فَأَعْطَانِي ثُمَّ قَالَ إِنْ هَذَا شخص اسے بطیب خاطر لیتا ہے تو اس کے لئے اس الْمَالَ حَضِرَةً حُلْوَةٌ فَمَنْ أَخَذَهُ بِطيب میں برکت ڈالی جاتی ہے اور جو شخص اسے حرص و طمع نَفْسٍ بُورِكَ لَهُ فِيهِ وَمَنْ أَخَذَهُ بِإِشْرَافِ کے ساتھ لیتا ہے تو اس کے لئے اس میں برکت نَفْسٍ لَمْ يُبَارَك لَهُ فِيهِ وَكَانَ كَالَّذِي يَأْكُلُ نہیں رکھی جاتی اور وہ اس شخص کی طرح ہوتا ہے جو وَلَا يَشبَعُ وَالْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ کھاتا ہے اور سیر نہیں ہوتا اور اوپر والا ہاتھ نیچے السفلى [2387] والے ہاتھ سے بہتر ہے۔