صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 10 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 10

صحیح مسلم جلد چهارم 10 كتاب الجمعة الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ طلوع ہوا جمعہ کا دن ہے اسی میں آدم پیدا کیا گیا اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْهِ اس میں جنت میں داخل کیا گیا اور اسی ( دن ) اس الْجُمُعَةِ فِيهِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيهِ میں سے نکالا گیا اور قیامت بھی جمعہ کے دن ہی قائم الشَّمْسُ يَوْمَ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفيه أُخْرِجَ مِنْهَا وَلَا تَقُومُ ہوگی۔السَّاعَةُ إِلَّا فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ [1977] [6] 171 : باب هِدَايَةِ هَذِهِ الْأُمَّةِ لِيَوْمِ الْجُمُعَةِ باب: اس امت کی جمعہ کے صحیح دن کی طرف رہنمائی 1403{19} وَحَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقَدُ حَدَّثَنَا 1403 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے وہ کہتے سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَج ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہم بعد میں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی آنے والے ہیں اور ہم قیامت کے دن (سب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْنُ الْآخِرُونَ وَنَحْنُ سے سبقت لے جانے والے ہیں۔اگر چہ ہر السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَة بَيْدَ أَنْ كُلَّ أُمَّةٍ أُمت کو کتاب ہم سے پہلے دی گئی تھی اور ہمیں ان أُوتِيَتِ الْكِتَابَ مَنْ قَبْلِنَا وَأُوتِينَاهُ من كے بعد ( کتاب ) دی گئی پھر یہ ( جمعہ ) وہ دن ہے بَعْدِهِمْ ثُمَّ هَذَا الْيَوْمُ الَّذي كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَيْنَا جسے اللہ نے ہم پر فرض کیا ہے اور اللہ نے ہماری اس هَدَانَا اللَّهُ لَهُ فَالنَّاسُ لَنَا فِيهِ تَبَعْ الْيَهُودُ غَدًا کی طرف رہنمائی فرمائی اور لوگ اس بارہ میں ہم مِنْ ☆ وَالنَّصَارَى بَعْدَ غَدٍ و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ سے پیچھے ہیں یہود کل اور نصاری پرسوں۔حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَابْن طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْنُ الْآخِرُونَ وَنَحْنُ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَة بمثله [1979,1978] یہود ہفتہ کے روز اور نصاری اتوار کے روز اجتماعی عبادت کرتے ہیں۔