صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 206 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 206

صحیح مسلم جلد چهارم تَحَابًا في فَقَالَ۔206 كتاب الزكاة الله اجْتَمَعَا عَلَيْهِ وَتَفَرَّقَا عَلَيْه خوبصورت عورت نے بلایا مگر اس نے کہا میں تو اللہ وَرَجُلٌ دَعَتْهُ امْرَأَةٌ ذَاتُ مَنْصب وَجَمَال سے ڈرتا ہوں اور وہ شخص جس نے کوئی صدقہ کیا اور إِنِّي أَخافُ اللَّهَ وَرَجُلٌ تَصَدَّقَ اسے چھپا کر دیا یہانتک کہ اس کا دایاں ہاتھ نہیں جانتا بِصَدَقَةٍ فَأَحْفَاهَا حَتَّى لَا تَعْلَمَ يَمِينُهُ مَا تُنْفِقُ کہ اس کے بائیں ہاتھ نے کیا خرچ کیا ہے۔اور وہ شَمَالُهُ وَرَجُلٌ ذَكَرَ اللَّهَ حَالَيَا فَفَاضَتْ شخص جس نے تنہائی میں اللہ تعالیٰ کو یاد کیا اور اس کی عَيْنَاهُ و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ آنکھوں سے آنسو بہہ پڑے۔رسول اللہ اللہ سے عَلَى مَالِكِ عَنْ حُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حضرت ابوسعید خدری یا حضرت ابو ہریرہ کی ایسی ہی حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدِ الْخُدْرِيِّ روایت ہے اور انہوں نے کہا وہ شخص جو مسجد سے أَوْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله اٹکا ہوا ہے جب اس سے نکلتا ہے یہاں تک کہ وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بمثل حديث عبید اس میں واپس آجاتا ہے۔الله وَقَالَ وَرَجُلٌ مُعَلَّقَ بِالْمَسْجِدِ إِذَا انگلی خَرَجَ مِنْهُ حَتَّى يَعُودَ إِلَيْهِ [2381,2380] ہے [31]32 : بَاب بَيَانِ أَنَّ أَفْضَلَ الصَّدَقَةِ صَدَقَةُ الصَّحِيحِ الشَّحِيحِ باب : سب سے افضل صدقہ تندرست اور ( مال کی ) خواہش رکھنے والے کا صدقہ 1699(92) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :1699 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبي رسول الله علیہ کے پاس ایک شخص آیا اس نے کہا زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَتَى رَسُولَ الله يا رسول اللہ ! کون سا صدقہ سب سے عظمت رکھتا ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ ہے؟ آپ نے فرمایا اس حال میں صدقہ کرو کہ تم الله أَيُّ الصَّدَقَة أَعْظَمُ فَقَالَ أَنْ تَصَدَّقَ تندرست ہو اور مال کی خواہش رکھتے ہو اور غربت وَأَنتَ صَحِيحٌ شَحِیحٌ تَخْشَى الْفَقْرَ وَتَأْمُلُ سے ڈرتے ہو اور کشائش کی توقع رکھتے ہو اور اس کا الْغِنَى وَلَا تُمْهِلَ حَتَّى إِذَا بَلَغَتِ الْخَلْقُومَ انتظار نہ کرو کہ جان حلق تک آجائے پھر تم کہو کہ فلاں قُلْتَ لِفُلَانِ كَذَا وَلِفُلَانَ كَذَا أَلَا وَقَدْ كَانَ کیلئے یہ ہے اور فلاں کا یہ ہے غور سے سنو ! اب تو وہ فلاں کا ہو چکا ہے۔لفُلان [2382]