صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 205 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 205

صحیح مسلم جلد چهارم 205 كتاب الزكاة [30129 : بَاب الْحَقِّ عَلَى الصَّدَقَةِ وَلَوْ بِالْقَلِيلِ وَلَا تَمْتَنِعُ مِنَ الْقَلِيلِ لِاحْتِقَارِهِ باب صدقہ دینے کی ترغیب خواہ تھوڑا ہی دیا جائے اور تھوڑے صدقہ کو معمولی سمجھنے کی وجہ سے تم رک نہ جاؤ 1696[90] حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا :1697 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ اللَّيْثُ بْنُ سَعْد ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد رسول الله لهلال فرماتے تھے کہ اے مسلمان عورتو! دح حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ سَعِيد بْن أَبي سَعيد عَنْ کوئی ہمسائی اپنی ہمسائی کے لئے (کوئی تحفہ ) ہرگز أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى حقیر نہ جانے خواہ بکری کا پایہ ہی کیوں نہ ہو۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ يَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ لَا تَحْفَرَنَّ جَارَةٌ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنَ شَاةٍ 23791] [30]31: بَاب فضل إِخْفَاءِ الصَّدَقَة باب: صدقہ مخفی طور پر دینے کی فضیلت 1697{91) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 1698 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی ہے وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى جَمِيعًا عَنْ يَحْيَى نے فرمایا سات (شخص) ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے الْقَطَّان قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعید سایہ میں جگہ دے گا، جس دن اس کے سایہ کے سوا عَنْ عُبَيْد اللَّه أَخْبَرَنِي حُبَيْبُ بنُ عَبْدِ کوئی اور سایہ نہ ہوگا۔انصاف کرنے ولا امام اور وہ حْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي نوجوان جو اللہ کی عبادت میں پروان چڑھا ہو اور وہ عَنِ ، النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شخص جس کا دل مساجد میں اٹکا ہوا ہے۔اور وہ سَبْعَةٌ يُظلُّهُمُ اللهُ في ظلّه يَوْمَ لَا ظل إلا ظله دو آدمی جنہوں نے اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے الْإِمَامُ الْعَادِلُ وَشَابٌ نَشَأَ بِعِبَادَةِ اللهِ محبت کی اسی کیلئے وہ اکٹھے ہوئے اور اسی کے لئے جدا وَرَجُلٌ قَلْبُهُ مُعَلَّقٌ فِي الْمَسَاجِد وَرَجُلَانَ ہوئے اور وہ شخص جسے کسی بڑے منصب والی