صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 200 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 200

صحیح مسلم جلد چهارم 200 [26]27: بَاب مَا أَنْفَقَ الْعَبْدُ مِنْ مَال مَوْلَاهُ باب : غلام جو اپنے مالک کے مال سے خرچ کرے كتاب الزكاة 1688{82} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1688: آبی لحم کے آزاد کردہ غلام عمیر سے روایت وَابْنُ نُمَيْرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ جَمِيعًا عَنْ ہے وہ کہتے ہیں میں غلام تھا میں نے رسول اللہ ہے حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ ابْنُ نُمَيْرِ حَدَّثَنَا سے پوچھا کیا میں اپنے مالکوں کے مال میں سے کچھ حَفْصٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى صدقہ کروں؟ آپ نے فرمایا ہاں اور اجر تم دونوں اللَّحْم قَالَ كُنتُ مَمْلُوكًا فَسَأَلت کے درمیان نصف نصف ہوگا۔رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَأَتَصَدَّقُ مِنْ مَالِ مَوَالِيَّ بِشَيْءٍ قَالَ نَعَمْ وَالْأَجْرُ تنَكُما نصفان [2368] 1689{83} و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا 1689: آبی حکم کے آزاد کردہ غلام عمیر کہتے ہیں مجھے حَاتِمُ يَعْنِي ابْنَ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ يَعْنِي ابْنَ میرے آقا نے حکم دیا کہ میں گوشت سکھانے کے أَبِي عُبَيْدِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَيْرًا مَوْلَى آبِي لئے کاٹوں۔میرے پاس ایک مسکین آیا تو میں نے اللَّحْمِ قَالَ أَمَرَنِي مَوْلَايَ أَنْ أُقَدِّدَ لَحْمًا اس کو اس میں سے کھانے کو دے دیا۔میرے آقا کو فَجَاءَنِي مِسْكِينُ فَأَطْعَمْتُهُ مِنْهُ فَعَلم بذلك اس بات کا پتہ چل گیا تو اس نے مجھے مارا۔میں مَوْلَايَ فَضَرَبَنِي فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا اور آپ سے اس معاملہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلكَ لَهُ فَدَعَاهُ كا ذکر کیا آپ نے اسے بلایا اور فرمایا تو نے اسے فَقَالَ لِمَ ضَرَبْتَهُ فَقَالَ يُعْطِي طَعَامِي بِغَيْرِ أَنْ کیوں مارا ہے؟ اس نے کہا یہ میری اجازت کے بغیر آمُرَهُ فَقَالَ الْأَجْرُ بَيْنَكُمَا [2369] میرا کھانا ( دوسروں کو) دیتا ہے۔آپ نے فرمایا تم دونوں کے درمیان اس کا اجر ہے۔1690(84) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا 1690 : تمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے حضرت قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدٍ محمد رسول الله علیہ کی طرف سے ہم سے بیان کیں