صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 199
صحیح مسلم جلد چهارم 199 كتاب الزكاة 1686{80) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَزُهَيْرُ :1686 حضرت عائشہ سے روایت ہے وہ فرماتی بْنُ حَرْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب کوئی عورت جَرِيرٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ اپنے گھر کے غلہ میں سے بغیر کوئی خرابی کئے خرچ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ مَسْرُوق عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ کرتی ہے تو اس کے لئے اس خرچ کے عوض جو اس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَلفَقَتِ نے کیا اجر ملتا ہے اور اس کے خاوند کے لئے بھی اس الْمَرْأَةُ مِنْ طَعَامِ بَيْتِهَا غَيْرَ مُفْسِدَةٍ كَانَ لَهَا کے عوض جو اس نے کمایا اجر ہوتا ہے اور خزانچی کیلئے أَجْرُهَا بِمَا أَنْفَقَتْ وَلَزَوْجِهَا أَجْرُهُ بمَا بھی اسی طرح کا (اجر) ہے۔ان میں سے ایک وَالْخَازن مثْلُ ذَلِكَ لَا يَنقُصُ بَعْضُهُمْ دوسرے کا کچھ بھی اجر کم نہیں کرتا۔ایک دوسری بَعْضٍ شَيْئًا و حَدَّثَنَاهُ ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا روایت میں مِنْ طَعَامِ بَيْتِهَا کے بجائے مِنْ طَعَامِ فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ مَنْصُورِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ زَوْجِهَا کے الفاظ کہے۔كَسَبَ وَقَالَ مِنْ طَعَامِ زَوْجِهَا [2365,2364] 1687{81) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1687 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ شقيق رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی عورت بغیر کوئی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ خرابی کے اپنے خاوند کے گھر سے خرچ کرتی ہے تو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَنْفَقَت اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس ( خاوند ) کے لئے الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْت زَوْجِهَا غَيْرَ مُفْسَدَةٍ كَانَ ویسا ہی (اجر) ہے۔کیونکہ اس نے کما یا اور اس لَهَا أَجْرُهَا وَلَهُ مِثْلُهُ بِمَا اكْتَسَبَ وَلَهَا بمَا عورت کے لئے بھی کیونکہ اس نے خرچ کیا اور خزانچی أَنْفَقَتْ وَالْخَازن مثَلُ ذَلكَ مِنْ غَيْر أَنْ کیلئے بھی ویسا ہی (اجر ) ہے۔بغیر اس کے کہ ان کے يَنتَقِصَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا و حَدَّثَنَا ابْنُ اجر میں سے کچھ کم ہو۔نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [2367,2366]