صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 201 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 201

صحیح مسلم جلد چهارم 201 كتاب الزكاة رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ پھر انہوں نے کئی احادیث کا ذکر کیا (ایک یہ ہے کہ ) أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ایک عورت اپنے خاوند عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصُمْ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ کی اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے جبکہ اس کا خاوند بِإِذْنِهِ وَلَا تَأْذَنْ فِي بَيْتِهِ وَهُوَ شَاهِدٌ إِلَّا موجود ہو اور اس کے گھر اس کی اجازت کے بغیر کسی کو بِإِذْنِهِ وَمَا أَنْفَقَتْ مِنْ كَسْبِهِ مِنْ غَيْرِ أَمْره آنے کی اجازت نہ دے جبکہ وہ موجود ہو اور جو کچھ وہ اس کی اجازت کے بغیر اس کی کمائی میں سے خرچ إِلَّا فَإِنَّ نِصْفَ أَجْرِهِ لَهُ [2370] کرے تو اس کا آدھا اجراس (خاوند) کو ملے گا۔281271: بَاب فَضْلِ مَنْ ضَمَّ إِلَى الصَّدَقَةِ غَيْرِهَا مِنْ أَعْمَالَ الْبرِّ : باب : اس شخص کے بارہ میں بیان جس نے صدقہ دیا اور نیک اعمال بجالایا 1691{85} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ :1691 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ التجيبِيُّ وَاللَّفْظُ لِأَبِي الطَّاهِرِ قَالَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص اللہ کی راہ میں دو حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ جوڑے خرچ کرے اسے جنت میں آواز دی جائے شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي کی کہ اے اللہ کے بندے ! یہ اچھی بات ہے۔پس هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جو نماز والوں میں سے ہوگا وہ نماز کے دروازہ سے وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْن في سبيل الله بلایا جائے گا اور جو جہاد والوں میں سے ہوگا وہ جہاد نُودِيَ فِي الْجَنَّةِ يَا عَبْدَ اللَّه هَذَا خَيْرٌ فَمَنْ کے دروازہ سے بلایا جائے گا۔اور جو صدقہ والوں كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّلَاةِ دُعِيَ مِنْ بَاب الصَّلَاةِ میں سے ہوگا وہ صدقہ کے دروازہ سے بلایا جائے گا۔كَانَ مِنْ أَهْلِ الْجِهَادِ دُعِيَ مِنْ بَاب اور جو روزہ والوں میں سے ہوگا وہ باب الریان الْجِهَادِ وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّدَقَةِ دُعِيَ ( سیراب ہونے والے کا دروازہ) سے بلایا جائے مِنْ بَاب الصَّدَقَةِ وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْل گا۔حضرت ابوبکر صدیق نے عرض کیا یا رسول اللہ ! الصِّيَامِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الرَّيَّانِ قَالَ أَبُو بَكْرِ جوان دروازوں سے بلایا جائے اسے کوئی ضرورت تو الصدِّيقُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا عَلَى أَحَدٍ يُدْعَى نہیں مگر کیا کوئی ان تمام دروازوں میں سے ( بھی ) (بھی) وَمَنْ