صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 198
صحیح مسلم جلد چهارم تَسْتَعفُ 198 كتاب الزكاة بِهَا عَنْ زِنَاهَا وَلَعَلَّ الْغَنِيُّ يَعْتَبِرُ بدکار عورت پر، ایک امیر آدمی پر، ایک چور پر !!!۔اس فَيُنْفِقُ مِمَّا أَعْطَاهُ اللَّهُ وَلَعَلَّ السَّارِقَ کے پاس کوئی آیا اور کہا گیا کہ تمہارا صدقہ قبول ہو گیا يَسْتَعِفُ بِهَا عَنْ سَرِقَتِهِ [2362] ہے۔جو تو بدکار عورت پر ہے شاید کہ وہ اس ذریعہ سے اپنی بدکاری سے بچ جائے اور شاید امیر آدمی عبرت حاصل کرے اور اللہ نے جو اسے عطاء کیا ہے اس میں خرچ کرے اور شاید چور اس صدقہ کے ذریعہ اپنی چوری سے بچ جائے۔261251 : بَاب أَجْرِ الْخَازن الأمينِ وَالْمَرْأَةِ إِذَا تَصَدَّقَتْ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا غَيْرَ مُفْسِدَهُ بِإِذْنِهِ الصَّرِيح أَوِ الْعُرْفِي باب : امانتدار خزانچی اور اس عورت کے اجر کا بیان جو اپنے خاوند کے گھر سے بغیر خرابی کئے اس کے واضح حکم یا معروف طریق سے صدقہ کرے* 1685{79) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1685 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے وہ کہتے " وَأَبُو عَامِرِ الْأَشْعَرِيُّ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْبِ ہیں نبی ﷺ نے فرمایا یقینا وہ مسلمان امانتدار خزانچی كُلُّهُمْ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ قَالَ أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا جو صدقہ کرنے کے حکم کو نافذ کرتا ہے {رادی بسا أَبُو أَسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدٌ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ اوقات کہتے دیتا ہے } جس کا اسے حکم دیا گیا اور وہ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اس شخص کو مکمل اور پورا پورا اپنے دل کی خوشی کے وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْخَازِنَ الْمُسْلِمَ الْأَمِينَ الَّذِي ساتھ دیتا ہے اور جس شخص کیلئے اسے وہ چیز دینے کا يُنْفِذُ وَرُبَّمَا قَالَ يُعْطِي مَا أُمِرَ بِهِ فَيُعْطِيهِ حکم دیا گیا ہے وہ اس کے سپر د کر دیتا ہے وہ دوصدقہ كاملا مُوَفِّرًا طَيِّبَةً بِهِ نَفْسُهُ فَيَدْفَعُهُ إِلَى الَّذِي کرنے والوں میں سے ایک ہے۔أَمرَ لَهُ بِهِ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنِ [2363] جمہ: یہاں معروف طریق سے حکم سے مراد وہ حکم جو لفظا نہ ہو بلکہ understood ہو۔