صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 197
صحیح مسلم جلد چهارم 197 كتاب الزكاة وَسَلَّمَ يَقُولُ فَيَجْهَدُ أَنْ يُوَسْعَهَا فَلَا کشادہ کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر نہیں کر پاتا۔يَسْتَطِيعُ [2361] [25124: بَاب ثُبوت أَجْرِ الْمُتَصَدِّقِ وَإِنْ وَقَعَت الصَّدَقَةُ فِي يَدِ غَيْرِ أَهْلِهَا باب : صدقہ دینے والے کا اجر ثابت شدہ ہے خواہ صدقہ کسی غیر مستحق کے ہاتھ میں پڑ جائے 1684{78} حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ 1684: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ عَنْ مُوسَى بْن نے فرمایا ایک شخص نے کہا کہ آج رات میں صدقہ عُقْبَةَ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي کروں گا۔وہ اپنا صدقہ لے کر نکلا اور اس نے اسے هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ایک بدکار عورت کے ہاتھ میں رکھ دیا۔صبح لوگ باتیں قَالَ رَجُلٌ لَأَتَصَدَّقَنَّ اللَّيْلَةَ بِصَدَقَةٍ فَخَرَجَ کرنے لگے کہ آج رات ایک بدکار عورت کو صدقہ بِصَدَقَتِهِ فَوَضَعَهَا فِي يَدِ زَانِيَةٍ فَأَصْبَحُوا دیا گیا ہے۔اس نے کہا اے اللہ سب تعریف تیرے يَتَحَدَّثُونَ تُصَدِّقَ اللَّيْلَةَ عَلَى زَانِيَةٍ قَالَ ہی لئے ہے۔ایک بدکار عورت کو۔میں ضرور ( اور ) اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ عَلَى زَانِيَةٍ لَأَتَصَدَّقَنَّ صدقہ کروں گا۔پھر وہ اپنا صدقہ لے کر نکلا اور ایک بصَدَقَةٍ فَخَرَجَ بِصَدَقَتِهِ فَوَضَعَهَا فِي يَدِ امیر آدمی کے ہاتھ میں رکھ دیا۔صبح لوگ باتیں کرنے غَنِي فَأَصْبَحُوا يَتَحَدَّثُونَ تُصَدِّقَ عَلَى غَنِيٌّ لگے کہ آج رات ایک امیر کو صدقہ دیا گیا ہے۔اس قَالَ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ عَلَى غَنِي لَأَتَصَدَّقَنَّ نے کہا اے اللہ سب تعریف تیرے ہی لئے ہے۔بِصَدَقَة فَخَرَجَ بِصَدَقَتِه فَوَضَعَهَا فِي يَدِ (صدقہ) ایک امیر کو!!! اس نے کہا میں ضرور (اور ) سارق فَأَصْبَحُوا يَتَحَدَّثُونَ تُصدِّقَ عَلَى صدقہ کروں گا۔پھر وہ اپنا صدقہ لے کر نکلا اور اسے سَارِقِ فَقَالَ اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ عَلَى زَانِيَةِ ایک چور کے ہاتھ میں رکھ دیا صبح لوگ باتیں کرنے وَعَلَى غَنِيٌّ وَعَلَى سَارِقٍ فَأْتِيَ فَقِيلَ لَهُ أَمَّا لگے کہ ایک چور کو صدقہ دیا گیا ہے۔اس نے کہا اے صَدَقَتُكَ فَقَدْ قُبِلَتْ أَمَّا الزَّانِيَةُ فَلَعَلَّهَا الله سب تعریف تیرے ہی لئے ہے۔صدقہ ایک