صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 196 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 196

صحیح مسلم جلد چهارم 196 كتاب الزكاة حَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ أَبِي زرہیں ہوں جنکے بازو سینے اور ہنسلی کی ہڈیوں کے هُرَيْرَةَ قَالَ ضَرَبَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ ساتھ جکڑے گئے ہیں پس صدقہ کرنے والا جب بھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلَ الْبَخِيلِ وَالْمُتَصَدِّقِ کوئی صدقہ کرتا ہے تو وہ اس پر کشادہ ہو جاتی ہے كَمَثَلِ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا جُنَّتَانِ مِنْ حَدِيدٍ قَدْ یہانتک کہ وہ اس کے پوروں کو ڈھانپ لیتی ہے اور اضْطُرَّتْ أَيْدِيهِمَا إِلَى ثُدِيهِمَا وَتَرَاقِيهِمَا اس کے اثر کو مٹا دیتی ہے اور جب بخیل کبھی صدقہ فَجَعَلَ الْمُتَصَدِّقُ كُلَّمَا تَصَدَّقَ بِصَدَقَةٍ کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ تنگ پڑ جاتی ہے اور ہر الْبَسَطَتْ عَنْهُ حَتَّى تُغَشْيَ أَنَامِلَهُ وَتَعْفُو حلقہ اپنی جگہ لے لیتا ہے۔وہ کہتے ہیں میں نے أَثَرَهُ وَجَعَلَ الْبَخِيلُ كُلَّمَا هَمَّ بِصَدَقَةٍ رسول اللہ ﷺ کو اپنی انگلی سے اپنے گریبان میں قَلَصَتْ وَأَخَذَتْ كُلُّ حَلْقَة مَكَانَهَا قَالَ اشارہ کرتے دیکھا اور اگر تم انہیں دیکھتے جب وہ فَأَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انہیں کشادہ کر رہے تھے اور وہ ( کشادہ) نہیں ہو رہی وَسَلَّمَ يَقُولُ بِإِصْبَعِهِ فِي جَيْبِهِ فَلَوْ رَأَيْتَهُ تھی۔وهيب يُوَسِّعُهَا وَلَا تَوَسَّعُ [2360] 1683(77) وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1683 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ الْحَضْرَمِيُّ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا بخیل اور صدقہ دینے حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُس عَنْ أَبِيهِ والے کی مثال اُن دو آدمیوں جیسی ہے جن پر عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّی لوہے کی دوزر ہیں ہیں۔جب صدقہ دینے والا اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الْبَخيل وَالْمُتَصَدِّق صدقہ کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس پر کشادہ ہو جاتی مَثَلُ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا جُنَّتَانِ مِنْ حَديد إِذَا ہے یہانتک کہ وہ اس کے نقشِ قدم کو مٹا دیتی ہے هَمَّ الْمُتَصَدِّقُ بصَدَقَة السَعَتْ عَلَيْهِ حَتَّى اور جب بخیل صدقہ کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس پر تُعَفّيَ أَثَرَهُ وَإِذَا هَمَّ الْبَخِيلُ بصَدَقَة تنگ پڑ جاتی ہے اور اس کے دونوں ہاتھ گلے تک تَقَلَّصَتْ عَلَيْهِ وَانْضَمَّتْ يَدَاهُ إِلَى تَرَاقيه باندھے جاتے ہیں اور ہر حلقہ اپنے ساتھ والے وَالْقَبَضَتْ كُلُّ حَلْقَةٍ إِلَى صَاحِبَتِهَا قَالَ حلقہ کے ساتھ چمٹ جاتا ہے۔وہ کہتے ہیں میں فَسَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ اس کو