صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 194
صحیح مسلم جلد چهارم 194 كتاب الزكاة الصَّدَقَاتِ وَالَّذِينَ لَا يَجدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ شوق سے نیکی کرنے والوں پر صدقات کے بارہ وَلَمْ يَلْفِظُ بِشَرٌ بِالْمُطَّوِّعِينَ و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ میں طنز کرتے ہیں اور ان لوگوں پر بھی جو اپنی محنت بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حو کے سوا اپنے پاس کچھ نہیں پاتے۔اور سعید بن ربیع حَدَّثَنِيهِ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ کی روایت میں ہے کہ ہم اپنی پیٹھوں پر بوجھ كلَاهُمَا عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَفِي اُٹھایا کرتے تھے۔حَدِيثِ سَعِيدِ بْنِ الرَّبِيعِ قَالَ كُنَّا نُحَامِلُ عَلَى ظُهُورِنَا [2356,2355] [22]23: بَاب فَضْلِ الْمَنِيحَة باب : دودھ دینے والے جانور عطیہ دینے کی فضیلت 1679{73) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْب حَدَّثَنَا :1679 : اعرج حضرت ابو ہریرہ سے روایت کرتے سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ ہیں اور وہ اس کو رفع کرتے تھے کہ سنو ایک شخص عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُعُ بِهِ أَلَا رَجُلٌ يَمْنَحُ أَهْلَ کسی کے گھرانہ کو ایک اونٹنی دیتا ہے جو دودھ کا ایک بَيْتِ أَجْرَهَا لَعَظِيمٌ [2357] 骂 نَاقَةً تَعْدُو بِعُس وَتَرُوحُ بعُس إن بڑا برتن صبح دیتی ہے اور دودھ کا ایک بڑا برتن شام کو دیتی ہے اس کا اجر یقیناً بہت بڑا ہے۔1680{74} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ :1680 حضرت ابو ہریرہ نبی ﷺ سے روایت : أَبِي خَلَفٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٌّ أَخْبَرَنَا کرتے ہیں کہ آپ نے منع فرمایا پھر انہوں نے کئی عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو عَنْ زَيْدِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ باتوں کا ذکر کیا اور فرمایا کہ جس شخص نے کسی کو دودھ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ دینے والا جانور عطیہ دیا تو وہ (عطیہ ) صبح بھی صدقہ کا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى فَذَكَرَ حَصَالاً ذریعہ بنا اور شام بھی صدقہ کا ذریعہ بنا۔یعنی اس کا وَقَالَ مَنْ مَنَحَ مَنِيحَةٌ غَدَتْ بِصَدَقَةٍ وَ صبح کا دودھ اور اس کا شام کا دودھ۔رَاحَتْ بِصَدَقَةٍ صَبُوحِهَا وَغَبُوقِهَا [2358] ہ وہ نبی مکہ تک پہنچاتے تھے۔