صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 193 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 193

صحیح مسلم جلد چهارم 193 كتاب الزكاة الضُّحَى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هِلَالِ چڑھے پھر آپ نے اللہ کی حمد اور اس کی ثناء کی پھر الْعَبْسِيِّ عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ جَاءَ فرمایا اما بعد یقینا اللہ تعالی نے اپنی کتاب میں نازل نَاسٌ مِنَ الْأَعْرَابِ إِلَى رَسُول الله صَلَّی فرمایا ہے اے لوگو اپنے رب کا تقویٰ اختیار کرو اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْهِمُ الصُّوفَ فَرَأَى سُوءَ (النساء : 2 ) جریر بن عبد اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اعراب میں سے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ کے حَالِهِمْ قَدْ أَصَابَتْهُمْ حَاجَةٌ فَذَكَرَ بِمَعْنَى پاس آئے۔انہوں نے اونی کپڑے پہن رکھے حديثهم [2354,2353,2352,2351] تھے۔آپ نے ان کے تکلیف دہ حال کو دیکھا ان کو سخت ضرورت آپڑی تھی۔پھر باقی سابقہ ( راویوں کی ) روایت کی طرح روایت ہے۔221211: بَاب الْحَمْلِ بِأُجْرَةٍ يُتَصَدَّقُ بِهَا وَالنَّهْيِ الشَّدِيدِ عَنْ تَنْقِيصِ الْمُتَصَدِّقِ بِقَليل اجرت لے کر بوجھ اٹھانا تا کہ اس (اجرت ) کو صدقہ میں دیا جائے اور تھوڑ ا صدقہ دینے والے پر عیب لگانے کی شدید ممانعت 1678{72) حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ مَعِين حَدَّثَنَا :1678 حضرت ابو مسعود کہتے ہیں کہ ہمیں صدقہ کا حکم غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِيه بشرُ بْنُ دیا جاتا تھا وہ کہتے ہیں کہ ہم (بوجھ اٹھانے کی) خَالِدٍ وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ مزدوری کرتے تھے۔وہ کہتے ہیں ابو عقیل نے نصف جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلِ صاع صدقہ دیا اور انہوں نے کہا ایک شخص اس سے عَنْ أَبِي مَسْعُود قَالَ أُمرى بالصَّدَقَة قَالَ کچھ زیادہ لے کر آیا تو منافقوں نے کہا کہ اللہ کو اس كُنَّا نُحَامِلُ قَالَ فَتَصَدَّقَ أَبو عقيل بنصف شخص کے صدقہ کی ضرورت نہیں اور اس دوسرے صَاعِ قَالَ وَجَاءَ إِنْسَانَ بِشَيْءٍ أَكْثَرَ مِنْهُ نے تو محض دکھاوا کیا ہے۔تب یہ آیت اتری الَّذِينَ فَقَالَ الْمُنَافِقُونَ إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنْ صَدَقَةٍ يَلْمِرُونَ الْمُطَّوعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي هَذَا وَمَا فَعَلَ هَذَا الْآخِرُ إِلَّا رِيَاءً فَنَزَلَتْ الصَّدَقَاتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ الَّذِينَ يَلْمِزُونَ الْمُطَّوعِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ في (التوبة: 79) یعنی وہ لوگ جو مومنوں میں سے دلی