صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 190
صحیح مسلم جلد چهارم بكَلمَة طَيِّبَة وقَالَ إِسْحَقُ قَالَ الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرُو بْن مُرَّةَ عَنْ خَيْثَمَةَ [2348] 190 كتاب الزكاة 1675{68} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1675 حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَن رسول الله عل اللہ نے آگ کا ذکر فرمایا پھر اعراض کیا الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ اور کراہت سے منہ پھیرا اور فرمایا آگ سے بچو۔پھر عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ ذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اعراض کیا اور کراہت سے منہ پھیرا یہاں تک کہ ہمیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّارَ فَأَعْرَضَ وَأَشَاحَ ثُمَّ خیال ہوا کہ گویا آپ اسے (آگ کو ) دیکھ رہے قَالَ اتَّقُوا النَّارَ ثُمَّ أَعْرَضَ وَأَشَاحَ حَتَّى ہیں۔پھر فرمایا آگ سے بچو خواہ کھجور کے ایک ٹکڑا ظَنَنَّا أَنَّهُ كَأَنَّمَا يَنْظُرُ إِلَيْهَا ثُمَّ قَالَ اتَّقُوا النَّارَ سے ہی ہو اور جو (یہ) نہ پائے وہ اچھی بات کے وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَبِكَلِمَةٍ طَيِّبَةٍ ذریعہ ہی سہی۔وَلَمْ يَذْكُرْ أَبُو كُرَيْبٍ كَأَنَّمَا وَقَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ [2349] 1676 {۔۔۔} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1676 حضرت عدی بن حاتم " سے روایت ہے کہ وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ رسول اللہ اللہ نے آگ کا ذکر فرمایا اور اس سے پناہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ خَيْثَمَةَ مانگی اور اپنا چہرہ ایک طرف پھیرا تین دفعہ ( ایسا کیا) عَنْ عَدِي بْنِ حَاتِمٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی فرمایا آگ سے بچو خواہ آدھی کھجور کے ذریعہ اور اگر تم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ ذَكَرَ النَّارَ فَتَعَوَّذَ مِنْهَا کچھ نہ پاؤ تو اچھی بات کے ذریعہ (ہی)۔وَأَشَاحَ بِوَجْهِهِ ثَلَاثَ مِرَارٍ ثُمَّ قَالَ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بشقٌ تَمْرَةٍ فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا فَبِكَلِمَةٍ طيِّبَة [2350] 691677} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :1677 : منذر بن جریر اپنے والد سے روایت کرتے الْعَتَزِيُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا ہیں انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس شَعْبَةُ عَنْ عَوْن بْن أَبِي جُحَيْفَةَ عَنِ الْمُنْذِرِ دن کے پہلے حصہ میں تھے وہ کہتے ہیں آپ کے پاس