صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 191 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 191

صحیح مسلم جلد چهارم 191 كتاب الزكاة بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ کچھ لوگ ننگے پاؤں ننگے بدن پھٹی ہوئی دھاری دار صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَدْرِ النَّهَارِ قَالَ اونی چادریں یا چوغے پہنے ہوئے تلواریں لٹکائے وہ فَجَاءَهُ قَوْمٌ حُفَاةٌ عُرَاةٌ مُجْتَابِي النِّمَارِ أَوِ ہوئے آئے۔ان کی اکثریت مصر قبیلہ سے تھی بلکہ الْعَبَاءِ مُتَقَلِّدِي السُّيُوفِ عَامَّتُهُمْ مِنْ مُضَرَ سب کے سب مضر قبیلہ سے ہی تھے ان کے فاقہ کو دیکھ بَلْ كُلُّهُمْ مِنْ مُضَرَ فَتَمَعْرَ وَجْهُ رَسُولِ اللهِ كر رسول اللہ ﷺ کا ہرہ متغیر ہو گیا۔آپ اندر تشریف صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَا رَأَى بِهِمْ مِنَ لے گئے پھر باہر آئے اور بلال کو ارشاد فرمایا انہوں نے الْفَاقَةِ فَدَخَلَ ثُمَّ خَرَجَ فَأَمَرَ بِلَالًا فَأَذْنَ اذان دی اور اقامت کہی۔آپ نے نماز پڑھائی اور وَأَقَامَ فَصَلَّى ثُمَّ خَطَبَ فَقَالَ يَا أَيُّهَا النَّاسُ پھر خطاب فرمایا اور فرمایا يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةِ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ۔۔۔(النساء: 2) إِلَى آخِرِ الْآيَةِ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيباً اے لوگو! اپنے اس رب کا تقویٰ اختیار کرو جس نے وَالْآيَةَ الَّتِي فِي الْحَشرِ اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ تمہیں ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لَقَد وَاتَّقُوا اللهَ تَصَدَّقَ بنایا اور پھر ان دونوں میں سے مردوں اور عورتوں کو رَجُلٌ مِنْ دِينَارِهِ مِنْ دِرْهَمِهِ مِنْ ثَوْبِهِ مِنْ بکثرت پھیلا دیا اور اللہ سے ڈرو جس کے نام کا واسطہ صَاعِ بُرِّهِ مِنْ صَاعِ تَمْرِهِ حَتَّی قَالَ وَلَوْ دے کر تم ایک دوسرے سے مانگتے ہو اور رحموں کے بِشِقِّ تَمْرَةٍ قَالَ فَجَاءَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ ( تقاضوں) کا بھی خیال رکھو یقینا اللہ تم پر نگران ہے بصُرَّة كَادَتْ كَفَّهُ تَعْجِرُ عَنْهَا بَلْ قَدْ اور سورۃ الحشر کی یہ آیت تلاوت فرمائی يَا أَيُّهَا الَّذِينَ عَجَزَتْ قَالَ ثُمَّ تَتَابَعَ النَّاسُ حَتَّى رَأَيْتُ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنظُرْ نَفْسٌ۔۔۔(الحشر: 19) كَوْمَيْنِ مِنْ طَعَامِ وَثِيَابٍ حَتَّى رَأَيْتُ وَجْهَ ترجمہ اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کا تقویٰ اختیار رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَهَلَّلُ کرو اور ہر جان یہ نظر رکھے کہ وہ کل کے لئے کیا آگے كَأَنَّهُ مُذْهَبَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الله بھیج رہی ہے اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو یقینا اللہ اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَنَّ فِي الْإِسْلَامِ سُنَّةً حَسَنَةً سے جو تم کرتے ہو ہمیشہ باخبر رہتا ہے۔(اس پر) فَلَهُ أَجْرُهَا وَأَجْرُ مَنْ عَمِلَ بِهَا بَعْدَهُ مِنْ ایک شخص اپنے دینار سے صدقہ کرتا ہے، اپنے درہم غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْءٌ وَمَنْ سَنَّ سے، اپنے کپڑے سے، اپنی گندم کے صاع سے، اپنی