صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 189 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 189

صحیح مسلم جلد چهارم 189 كتاب الزكاة 211201: بَاب الْحَقِّ عَلَى الصَّدَقَةِ وَلَوْ بِشَقٌ تَمْرَةٍ أَوْ كَلِمَةٍ طَيِّبَة وَأَنَّهَا حِجَابٌ مِنَ النَّارِ باب صدقہ کی ترغیب خواہ کھجور کے ٹکڑے یا ایک اچھی بات سے ہو اور یہ کہ وہ (صدقہ ) آگ سے روک ہے 1673{66} حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ سَلامِ الْكُوفِيُّ :1673 حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُعْفِيُّ عَنْ أَبِي میں نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا جو تم میں سے إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِل عَنْ عَدِيٍّ بن طاقت رکھتا ہے وہ آگ سے بچے خواہ آدھی کھجور کے حَاتِم قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْہ ذریعہ ہی۔وہ ضرور ایسا کرے۔وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْتَترَ مِنَ النَّارِ وَلَوْ بِشَقِّ تَمْرَةٍ فَلْيَفْعَلْ [2347] ) 671674} حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرِ السَّعْدِيُّ :1674 حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمِ قَالَ رسول الله ﷺ نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی نہیں مگر ابْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا اللہ اس سے ضرور کلام کرے گا اور اس کے اور اللہ کے عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ عَنْ خَيْثَمَةَ درمیان کوئی ترجمان نہ ہوگا۔وہ اپنے دائیں طرف عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِم قَالَ قَالَ رَسُولُ الله دیکھے گا تو سوائے اس کے جو اس نے آگے بھیجا کچھ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا نہیں دیکھے گا اور وہ اپنے بائیں طرف دیکھے گا تو سَيُكَلِّمُهُ اللهُ لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ تُرْجُمَانٌ فَيَنْظُرُ سوائے اس کے جو اس نے آگے بھیجا کچھ نہیں دیکھے گا أَيْمَنَ مِنْهُ فَلَا يَرَى إِلَّا مَا قَدَّمَ وَيَنْظُرُ أَشْأَمَ مِنْهُ اور وہ اپنے سامنے دیکھے گا تو آگ کے سوا اپنے فَلَا يَرَى إِلَّا مَا قَدَّمَ وَيَنْظُرُ بَيْنَ يَدَيْهِ فَلَا يَرَى سامنے کچھ نہ دیکھے گا پس آگ سے بچو خواہ کھجور کے إِلَّا النَّارَ تِلْقَاءَ وَجْهِهِ فَاتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بشق ایک ٹکڑے کے ذریعہ ہی۔خیثمہ کی روایت میں یہ تَمْرَةٍ زَادَ ابْنُ حُجْرٍ قَالَ الْأَعْمَسُ وَحَدَّثَنِي الفاظ زائد ہیں کہ خواہ اچھی بات کے ذریعہ ہی۔عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ عَنْ خَيْثَمَةَ مِثْلَهُ وَزَادَ فِيهِ وَلَوْ