صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 188
صحیح مسلم جلد چهارم 188 كتاب الزكاة 1672{65} وحَدَّثَنِي أَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ :1672 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ رسول الله ﷺ نے فرمایا اے لوگو! اللہ پاک ہے بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنِي عَدِيُّ بْنُ ثَابِت عَنْ أَبِي اور وہ طیب چیز کو ہی قبول کرتا ہے اور یقینا اس نے حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مومنوں کو وہی حکم دیا ہے جو حکم اس نے رسولوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ اللَّهَ کو دیا ہے چنانچہ اس نے فرمایا يَأَيُّهَا الرُّسُلُ كُلُوا طَيِّبٌ لَا يَقْبَلُ إِلَّا طَيِّبًا وَإِنَّ اللَّهَ أَمَرَ مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا صَالِحًا إِنِّي بِمَا الْمُؤْمِنِينَ بِمَا أَمَرَ بِهِ الْمُرْسَلِينَ فَقَالَ يَا أَيُّهَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ (المؤمنون: 52) یعنی اے رسولو! الرُّسُلُ كُلُوا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوا پاکیزہ چیزوں میں سے کھاؤ اور نیک عمل کرو جو تم صَالِحًا إِنِّي بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِیمٌ وَقَالَ يَا أَيُّهَا کرتے ہو میں خوب جانتا ہوں اور فرمایا يايها الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُم ثُمَّ ذَكَرَ الرَّجُلَ يُطيلُ السَّفَرَ أَشْعَثَ أَغْبَرَ (البقرة :173) یعنی اے لوگو جو ایمان لائے ہو يَمُدُّ يَدَيْهِ إِلَى السَّمَاءِ يَا رَبِّ يَا رَبِّ اُن پاکیزہ چیزوں میں سے جو ہم نے تمہیں دی وَمَطْعَمُهُ حَرَامٌ وَمَشْرَبُهُ حَرَامٌ وَمَلْبَسُهُ ہیں کھاؤ۔پھر آپ نے ایک ایسے شخص کا ذکر کیا جو حَرَامٌ وَغُذِيَ بِالْحَرَامِ فَأَنَّى يُسْتَجَابُ لمبا سفر کرتا ہے پراگندہ بال اور غبار آلود ہ۔آسمان کی طرف اپنے دونوں ہاتھ اُٹھاتا ہے ( اور کہتا لذلك [2346] ہے اے میرے رب ! اے میرے رب ! حالانکہ اس کا کھانا حرام ہے اور اس کا پینا حرام ہے اور اس کا لباس حرام ہے اور اس کی نشو و نما حرام پر ہوئی ہے۔اس وجہ سے اس کی دعا کیونکر قبول ہوگی۔