صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 187
صحیح مسلم جلد چهارم 187 كتاب الزكاة بِصَدَقَةٍ مِنْ طَيِّبِ وَلَا يَقْبَلُ اللهُ إِلَّا الطَّيِّبَ میں لیتا ہے اور اگر چہ وہ کھجور ہی ہو تو وہ رحمان خدا کی إِلَّا أَخَذَهَا الرَّحْمَنُ بَيَمِينِهِ وَإِنْ كَانَتْ تَمْرَةً رَّحْمَنُ بَيَمينه وَإِنْ كَانَتْ تَمْرَةً مُٹھی میں بڑھتی ہے یہانتک کہ وہ پہاڑ سے بڑی فَتَرْبُو فِي كَفَّ الرَّحْمَنِ حَتَّى تَكُونَ أَعْظَمَ ہو جاتی ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بچھیرے یا مِنَ الْجَبَلِ كَمَا يُرَبِّي أَحَدُكُمْ فَلُوَّهُ أَوْ اونٹ کے بچہ کی پرورش کرتا ہے۔فَصيلَهُ [2342] 1671{64} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :1671 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيَّ عَنْ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی پاکیزہ کمائی میں سے سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ایک کھجور بھی صدقہ نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اسے اپنے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَتَصَدَّقُ أَحَدٌ دائیں ہاتھ میں لیتا ہے اور اسے اس طرح بڑھاتا ہے بتمرة من كَسْبِ طَيِّبِ إِلَّا أَخَذَهَا اللَّهُ بِيَمِينِهِ جسے تم میں سے کوئی اپنے پچھیرے یا جوان اونٹنی کی فَيُرَبِّيهَا كَمَا يُرَبِّي أَحَدُكُمْ فَلُوَّهُ أَوْ قَلُوصَهُ پرورش کرتا ہے یہانتک کہ وہ پہاڑ کی مانند بلکہ اس حَتَّى تَكُونَ مِثْلَ الْجَبَلِ أَوْ أَعْظَمَ وحَدَّثَنِي سے ( بھی ) بڑی ہو جاتی ہے۔أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ روح کی روایت میں مِنَ الْكَسْبِ الطَّيِّبِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ح و حَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ فَيَضَعُهَا فِي حَقِهَا ہے وہ پاکیزہ کمائی سے خرچ کرتا بْنُ عُثْمَانَ الْأَوْدِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَحْلَد ہے اور اسے اس کے صحیح حل پر رکھتا ہے۔حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَال كَلَاهُمَا عَنْ سُهَيْل بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي حَدِيثِ رَوْحِ مِنَ لكَسْب الطَّيِّب فَيَضَعُهَا فِي حَقَهَا وَفِي حديث سُلَيْمَانَ فَيَضَعُهَا فِي مَوْضِعِهَا و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ هِشَامُ بْنُ سَعْدِ عَنْ زَيْدِ بْن أَسْلَمَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثٍ يَعْقُوبَ عَنْ سُهَيْل 12345,234,23431