صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 186 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 186

صحیح مسلم جلد چهارم 186 كتاب الزكاة يُونُسَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کی کثرت ہو جائے گی اور وہ بہنے لگے گا یہانتک کہ وہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكْثُرَ مال کے مالک کو فکر مند کر دے گا کہ اس سے صدقہ۔فيكُمُ الْمَالُ فَيَفيض حَتَّى يُهِمَّ رَبَّ الْمَالِ کون قبول کرے گا۔پھر اس (مال) کی طرف ایک مَنْ يَقْبَلُهُ مِنْهُ صَدَقَةً وَيُدْعَى إِلَيْهِ الرَّجُلُ شخص کو بلایا جائے گا تو وہ کہے گا کہ مجھے اس کی فَيَقُولُ لَا أَرَبَ لِي فِيهِ [2340] ضرورت نہیں۔1669{62] و حَدَّثَنَا وَاصلُ بْنُ عَبْدِ :1669 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ الْأَعْلَى وَأَبُو كُرَيْب وَمُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ زمین اپنے جگر کے الرِّفَاعِيُّ وَاللَّفْظُ لِوَاصِلٍ قَالُوا حَدَّثَنَا ٹکڑے سونے اور چاندی کے ستونوں کی مانند اگل مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ دے گی۔قاتل آئے گا اور کہے گا اس (مال) کی وجہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہ صَلَّی سے میں نے قتل کیا اور قطع رحمی کرنے والا آئے گا اور اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَقِيُّ الْأَرْضُ أَفْلَاذَ كَبِدِهَا کہے گا اس (مال) کی وجہ سے میں نے قطع رحمی کی اور أَمْثَالَ الْأَسْطُوَانِ مِنَ الذَّهَب وَالْفِضَّةِ چور آئے گا اور کہے گا کہ اس (مال) کی وجہ سے میرا فَيَجِيءُ الْقَاتِلُ فَيَقُولُ فِي هَذَا قَتَلْتُ ہاتھ کاٹا گیا پھر وہ اس ( مال ) کو چھوڑ دیں گے اور اس وَيَجِيءُ الْقَاطِعُ فَيَقُولُ فِي هَذَا قَطَعْتُ میں سے کچھ بھی نہ لیں گے۔رَحِمِي وَيَجِيءُ السَّارِقُ فَيَقُولُ فِي هَذَا قُطِعَتْ يَدِي ثُمَّ يَدَعُونَهُ فَلَا يَأْخُذُونَ مِنْهُ شَيْئًا [2341] 191]20 : بَاب قَبولِ الصَّدَقَةِ مِنَ الْكَسْبِ الطَّيِّبِ وَتَرْبِيَتِهَا باب: پاکیزہ کمائی سے صدقہ کی قبولیت اور اسے بڑھانے کا بیان 1670 {63] وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :1670 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ لَيْثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ کوئی آدمی پاکیزہ (مال) يَسَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ سے صدقہ نہیں کرتا۔اور اللہ صرف پاکیزہ (چیز) ہی اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا تَصَدَّقَ أَحَدٌ قبول کرتا ہے۔مگر رحمان خدا اسے اپنے دائیں ہاتھ