صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 185 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 185

صحیح مسلم جلد چهارم يَمْشِي بِصَدَقَتِهِ فَيَقُولُ الَّذِي أُعْطِيَهَا لَوْ جتَتَنَا بِهَا بِالْأَمْسِ قَبلْتُهَا فَأَمَّا الْآنَ فَلَا حَاجَةً لي بِهَا فَلَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا [2337] 185 كتاب الزكاة 1666{59) و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَرَّادٍ 1666: حضرت ابو موسی سے روایت ہے کہ نبی ہے الْأَشْعَرِيُّ وَأَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ نے فرمایا لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا جس میں ایک قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي شخص سونے کا صدقہ لے کر پھرے گا مگر کسی کو نہ بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ پائے گا جو وہ اس سے لے لے اور ایک مرد کو دیکھا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيَأْتِيَنَّ عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ جائے گا اسکے تابع چالیس عورتیں ہوں گی جو مردوں يَطُوفُ الرَّجُلُ فِيهِ بِالصَّدَقَةِ مِنَ الذَّهَبِ ثُمَّ کی قلت اور عورتوں کی کثرت کی وجہ سے اس کی پناہ لَا يَجِدُ أَحَدًا يَأْخُذُهَا مِنْهُ وَيُرَى الرَّجُلُ میں آئیں گی۔الْوَاحِدُ يَتْبَعُهُ أَرْبَعُونَ امْرَأَةً يَلُدْنَ بِهِ مِنْ قِلَّةِ ابن براد کی روایت میں ہے تو ایک شخص کو دیکھے گا۔الرِّجَالِ وَكَثْرَةِ النِّسَاءِ وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ بَرَّادِ وَتَرَى الرَّجُلَ [2338] 1667{60 وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد حَدَّثَنَا :1667 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ عَنْ رسول الله ﷺ نے فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی سُهَيْل عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنْ رَسُولَ یہانتک کہ مال کی کثرت ہو جائے اور وہ ( پانی کی اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ (طرح) بہنے لگے یہانتک کہ ایک شخص اپنے مال کی السَّاعَةُ حَتَّى يَكْثرَ الْمَالُ وَيَفيض حَتَّى زکوۃ لے کر نکلے گا تو وہ کسی کو نہ پائے گا جو وہ اس سے يَخْرُجَ الرَّجُلُ بزَكَاة مَالهِ فَلَا يَجِدُ أَحَدًا قبول کرے یہانتک کہ عرب کی زمین سبزہ زاروں يَقْبَلُهَا مِنْهُ وَحَتَّى تَعُودَ أَرْضُ الْعَرَب اور نہروں میں بدل جائے گی۔مُرُوجًا وَأَنْهَارًا [2339] 1668{61] و حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ 1668: حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی می وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي نے فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہانتک کہ تم میں مال