صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 184 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 184

و صحیح مسلم جلد چهارم 184 [17]18: بَاب فِي الْمُنْفِقِ وَالْمُمْسك باب : خرچ کرنے والے اور بخیل کا بیان كتاب الزكاة 1664{57) و حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا :1664 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَحْلَد حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ وَهُوَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی بھی دن ایسا نہیں ہوتا ابْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي مُزَرِّدٍ عَنْ جس میں بندے صبح کریں مگر دو فرشتے اترتے ہیں سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ ان میں سے ایک کہتا ہے اے اللہ خرچ کرنے والے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ يَوْمِ کو (بہتر) بدل دے اور دوسرا کہتا ہے اے اللہ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَكَان يَنْزِلَان فَيَقُولُ روکنے والے (کے بخل ) کو تلف کر دے۔أَحَدُهُمَا اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا حَلَفًا وَيَقُولُ الْآخَرُ اللَّهُمَّ أَعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا [ 2336] [18]19: بَاب التَّرْغِيب في الصَّدَقَةِ قَبْلَ أَنْ لَا يُوجَدَ مَنْ يَقْبَلُهَا باب: صدقہ دینے کے بارہ میں ترغیب کا بیان قبل اس کے کہ اسے کوئی قبول کرنے والا نہ ملے 1665{58} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1665 حضرت حارثہ بن وھب کہتے ہیں کہ میں نے وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حِ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ صدقہ کرلو حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَاللَّفْظُ لَهُ ورثہ ممکن ہے کہ ایک شخص اپنا صدقہ لے کر چلے اور حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وہ جسے (صدقہ ) دیا گیا ہے یہ کہے کہ اگر تم اسے کل مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ ہمارے پاس لائے ہوتے تو میں قبول کر لیتا لیکن وَهْبٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ اب تو مجھے اس کی ضرورت نہیں پس وہ کسی کو نہیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ تَصَدَّقُوا فَيُوشِكُ الرَّجُلُ پائے گا جو اس (صدقہ ) کو قبول کرے۔