صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 183 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 183

صحیح مسلم جلد چهارم ° 183 كتاب الزكاة بِيَدَيْهِ فَيَنْفَعُ نَفْسَهُ وَيَتَصَدَّقَ قَالَ قِيلَ صدقہ بھی کرے۔راوی کہتے ہیں عرض کیا گیا حضور أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ قَالَ يُعِينُ ذَا الْحَاجَةِ فرمائیے اگر وہ اس کی استطاعت نہ رکھے؟ آپ نے الْمَلْهُوفَ قَالَ قِيلَ لَهُ أَرَأَيْتَ إِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فرمایا بے بس محتاج کی مدد کرے۔راوی کہتے ہیں قَالَ يَأْمُرُ بِالْمَعْرُوفِ أَوْ الْخَيْرِ قَالَ أَرَأَيْتَ عرض کیا گیا حضور فرمائیے اگر وہ اس کی استطاعت إِنْ لَمْ يَفْعَلْ قَالَ يُمْسِكُ عَنِ الشَّرِّ فَإِنَّهَا (بھی) نہ رکھے۔آپ نے فرمایا وہ معروف بات کا صَدَقَةٌ و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا حکم کرے یا فر مایا بھلائی کا۔عرض کیا گیا حضور عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا فرمائیے اگر وہ ایسا نہیں کر پائے۔آپ نے فرمایا وہ الْإِسْنَادِ [2334,2333] برائی سے رُکار ہے یہی صدقہ ہے۔1663{56 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1663: بهمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے حضرت عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو محمد رسول الله ﷺ کی طرف سے ہمیں سنائیں پھر هُرَيْرَةَ عَنْ مُحَمَّدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله انہوں نے کئی احادیث کا ذکر کیا۔ان میں سے ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر وہ دن جس میں رَسُولُ الله صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ سورج طلوع ہوتا ہے۔لوگوں کے ہر جوڑ پر صدقہ سُلَامَى مِنَ النَّاسِ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ كُلَّ يَوْمٍ ہے۔آپ نے فرمایا تم دو آدمیوں کے درمیان تَطْلُعُ فِيهِ الشَّمْسُ قَالَ تَعْدِلُ بَيْنَ الاثْنَيْنِ انصاف کرتے ہو یہ بھی صدقہ ہے۔تم کسی آدمی کو اس صَدَقَةٌ وَتُعِينُ الرَّجُلَ فی دَابَّتِه فَتَحْمِلُهُ کی سواری میں مدد کرتے ہو اور اسے اس پر سوار عَلَيْهَا أَوْ تَرْفَعُ لَهُ عَلَيْهَا مَتَاعَهُ صَدَقَةٌ قَالَ کراتے ہو یا اس پر اس کا سامان اٹھواتے ہو یہ بھی وَالْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ صَدَقَةٌ وَكُلُّ خُطْوَةٍ صدقہ ہے اور اچھی بات ( کہنا بھی) صدقہ ہے تَمْشِيهَا إِلَى الصَّلَاةِ صَدَقَةٌ وتُميطُ الْأَذَى اور ہر وہ قدم جو تم نماز کے لئے اٹھاتے ہو صدقہ ہے عَنِ الطَّرِيقِ صَدَقَةٌ [2335] اور تم راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹاتے ہو وہ (بھی) صدقہ ہے۔