صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 176 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 176

صحیح مسلم جلد چهارم 176 كتاب الزكاة تم اسے اپنے قریبی رشتہ داروں کو دے دو۔راوی کہتے ہیں تو انہوں نے حضرت حسان بن ثابت اور حضرت ابی بن کعب کو دے دیا۔1652{44} حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سَعِيد الأَيْلِيُّ :1652 حضرت میمونہ بنت حارث سے روایت ہے حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ بُكَيْرِ کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک میں عَنْ كُرَيْب عَنْ مَيْمُونَةَ بنت الْحَارِثِ أَنَّهَا ایک لڑکی آزاد کی پھر اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے أَعْتَقَتْ وَلِيدَةً فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى کیا تو آپ نے فرمایا اگر تم اسے اپنے مامووں کو دے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَتْ ذَلكَ لرَسُول اللہ دیتیں تو تمہیں زیادہ اجر ہوتا۔الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَوْ أَعْطَيْتِهَا أَحْوَالَكِ كَانَ أَعْظَمَ لِأَجْرِكِ [2317] 1653{45} حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبيع حَدَّثَنَا :1653 حضرت عبد اللہ کی بیوی حضرت زینب سے أَبُو الْأَحْوَصِ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اے عورتوں عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ کے گروہ ! صدقہ کیا کروا گر چہ اپنے زیور میں سے ہی عَبْدِ اللهِ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله ہو۔وہ کہتی ہیں میں عبد اللہ کے پاس آئی اور کہا تم صلى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَصَدَّقْنَ يَا مَعْشَرَ النِّسَاء وَلَوْ تنگدست ہو اور رسول اللہ ﷺ نے ہمیں صدقہ کا مِنْ حُلِيكُنَّ قَالَتْ فَرَجَعْتُ إِلَى عَبْدِ الله حکم دیا ہے تم رسول اللہ ﷺ سے پوچھ لو اگر وہ فَقُلْتُ إِنَّكَ رَجُلٌ خَفيفُ ذَاتِ الْيَدَ وَإِنَّ ) تمہیں دینے سے ) میری طرف سے ادا ہو جاتا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَنَا ہے تو ٹھیک ورنہ تمہارے علاوہ کسی اور کو دوں۔وہ بِالصَّدَقَةِ فَأْتِهِ فَاسْأَلْهُ فَإِنْ كَانَ ذَلكَ يَجْزِي کہتی ہیں عبداللہ نے مجھے کہا تم ہی جاؤ۔وہ کہتی ہیں عَنِّي وَإِلَّا صَرَفْتُهَا إِلَى غَيْرِ كُمْ قَالَتْ فَقَالَ میں گئی تو دیکھا کہ انصاری عورت رسول اللہ علی لِي عَبْدُ اللَّهِ بَلِ الَّتِيهِ أَنْتِ قَالَتْ فَانْطَلَقْتُ کے دروازہ پر کھڑی ہے اور اس کی ضرورت بھی فَإِذَا امْرَأَةٌ مِنَ الْأَنْصَارِ بَاب رَسُول الله وہی تھی جو میری تھی اور رسول اللہ ﷺ کو رعب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَاجَتِي حَاجَتَهَا عطا کیا گیا تھا۔وہ کہتی ہیں حضرت بلال ہمارے