صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 175 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 175

صحیح مسلم جلد چهارم 175 كتاب الزكاة تُحبُّونَ وَإِنْ أَحَبَّ أَمْوَالِي إِلَيَّ بَيْرَحَی ہوئے اور عرض کیا کہ اللہ اپنی کتاب میں فرماتا ہے وَإِنَّهَا صَدَقَةٌ لله أَرْجُو بَرَّهَا وَذُحْرَهَا لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ عنْدَ الله فَضَعْهَا يَا رَسُولَ الله حَيْثُ شنت ( آل عمران: 93) کہ تم ہرگز نیکی کو پا نہیں سکو گے قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَحْ یہانتک کہ تم ان چیزوں میں سے خرچ کرو جن سے تم ذَلِكَ مَالٌ رَابِحٌ ذَلِكَ مَالٌ رَابِحُ قَدْ سَمِعْتُ محبت کرتے ہو اور مجھے اپنے اموال میں سے سب مَا قُلْتَ فِيهَا وَإنِّي أَرَى أَنْ تَجْعَلَهَا في سے زیادہ پسند بیرحاء ہے اور یہ اللہ کی راہ میں صدقہ الْأَقْرَبِينَ فَقَسَمَهَا أَبُو طَلْحَةَ فِي أَقَارِبِهِ ہے اور میں اس کی خیر اور اللہ کے ہاں اس کے ذخیرہ ہونے کا امیدوار ہوں یا رسول اللہ ! آپ اسے جہاں چاہیں خرچ فرما ئیں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بہت خوب ! یہ تو بڑا نفع مند مال ہے یہ تو بڑا نفع مند مال ہے جو تم نے اس کے بارہ میں کہا ہے میں نے سن لیا ہے میرا خیال ہے کہ تم اسے اپنے قریبی رشتہ داروں میں تقسیم کر دو۔چنانچہ حضرت ابوطلحہ نے اسے اپنے قریبی رشتہ داروں اور اپنے چچازاد بھائیوں میں تقسیم کر دیا۔وَبَني عَمِّهِ [2315]۔1651 (43) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا :1651 حضرت انس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بَهْرٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ جب یہ آیت نازل ہوئی لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى أَنَسٍ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ (آل عمران: 93) کہ تم حَتَّى تُنفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ قَالَ أَبُو طَلْحَةَ ہرگز نیکی کو پانہیں سکو گے یہانتک کہ تم ان چیزوں أَرَى رَبَّنَا يَسْأَلُنَا مِنْ أَمْوَالَنَا فَأَشْهَدُكَ يَا میں سے خرچ کرو جن سے تم محبت کرتے ہو۔حضرت رَسُولَ اللَّهِ أَنِّي قَدْ جَعَلْتُ أَرْضِي بَرِيحَ لِلَّهِ ابو طلحہ نے کہا میرا خیال ہے کہ ہمارا رب ہم سے قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہمارے اموال مانگتا ہے۔یارسول اللہ ! میں آپ کو وَسَلَّمَ اجْعَلْهَا فِي قَرَابَتِكَ قَالَ فَجَعَلَهَا فِي گواہ بنا تا ہوں۔میں اپنی بریجا کی زمین اللہ کی راہ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتِ وَأُبَيِّ بْنِ كَعْب [2316] میں دیتا ہوں۔وہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا