صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 174 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 174

صحیح مسلم جلد چهارم 174 كتاب الزكاة إسْمَعِيلُ يَعْنِي ابْنَ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي بائیں۔ایک دوسری روایت جو حضرت جابر سے الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ يُقَالُ مروی ہے کہ ایک انصاری شخص جسے ابو د کور کہا جاتا تھا لَهُ أَبُو مَذْكُورٍ أَعْتَقَ غُلَامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ يُقَالُ نے اپنے ایک غلام کو جسے یعقوب کہا جاتا تھا اپنے لَهُ يَعْقُوبُ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَى حَدِیثِ مرنے کے بعد آزاد کیا ( یعنی یہ کہا کہ میرے مرنے اللَّيْثِ [2314,2313] کے بعد تو آزاد ہے) باقی روایت لیث کی روایت کے مطابق ہے۔[14]15 : بَاب فَضْلِ النَّفَقَةِ وَالصَّدَقَةِ عَلَى الْأَقْرَبِينَ وَالزَّوْجِ وَالْأَوْلَادِ وَالْوَالِدَيْنِ وَلَوْ كَانُوا مُشْرِكِينَ قرابت داروں اہل و عیال اور والدین پر خواہ وہ مشرک ہی ہوں خرچ اور صدقہ کرنے کی فضیلت 1650{42} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 1650 : اسحاق بن عبد اللہ بن ابوطلحہ سے روایت ہے قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ الله انہوں نے حضرت انس بن مالک کو کہتے ہوئے سنا بْن أَبي طَلْحَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالك که حضرت ابو طلحہ مدینہ کے انصار میں سب سے يَقُولُ كَانَ أَبُو طَلْحَةَ أَكْثَرَ أَنْصَارِي مالدار تھے اور انہیں اپنے اموال میں سے سب سے بالْمَدِينَة مَالًا وَكَانَ أَحَبُّ أَمْوَاله إِلَيْه زياده محبوب بیرحاء ( نامی باغ ) تھا اور وہ مسجد کے رَحَى وَكَانَتْ مُسْتَقْبِلَةَ الْمَسْجِد وَكَانَ سامنے تھا اور رسول اللہ علی ہے اس میں جایا کرتے تھے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُهَا اور اس کا خوشگوار پانی پیا کرتے تھے۔حضرت انس وَيَشْرَبُ مِنْ مَاء فِيهَا طَيِّب قَالَ أَنَس فَلَمَّا کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ نَزَلَتْ هَذهَ الْآيَةٌ لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا تُحِبُّونَ (آل عمران: 93) کہ تم مِمَّا تُحِبُّونَ قَامَ أَبُو طَلْحَةَ إِلَى رَسُولِ اللهِ ہرگز نیکی کو پانہیں سکو گے یہانتک کہ تم ان چیزوں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ يَقُولُ میں سے خرچ کرو جن سے تم محبت کرتے ہو تو كتابه لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِمَّا حضرت ابوطلحہ رسول اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر في