صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 173
صحیح مسلم جلد چهارم 173 كتاب الزكاة فَدَخَلَ فَقَالَ أَعْطَيْتَ الرَّقيق قُوتَهُمْ قَالَ لَا نہیں۔انہوں نے کہا جاؤ اور انہیں دو۔انہوں قَالَ فَانْطَلَقَ فَأَعْطِهِمْ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله نے کہا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے آدمی کے گنہگار صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ ہونے کیلئے یہی کافی ہے کہ وہ ان سے ان کی خوراک يَحْبْسَ عَمَّنْ يَمْلِكُ قُوتَهُ [2312] روک لے جن پر وہ اختیار رکھتا ہے۔[13]14 : بَاب الابْتِدَاء فِي النَّفَقَةِ بِالنَّفْسِ ثُمَّ أَهْلِهِ ثُمَّ الْقَرَابَةِ خرچ کرنے میں اپنی ذات سے شروع کرنا پھر اپنے اہل وعیال پر اور پھر قرابت دار پر 1649{41} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد حَدَّثَنَا :1649: حضرت جابر سے روایت ہے کہ بنی عذرة لَيْتْ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْح أَخْبَرَنَا میں سے ایک شخص نے اپنے ایک غلام کو اپنے بعد اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ أَعْتَقَ آزاد کیا (یعنی یہ کہا کہ میرے مرنے کے بعد تو آزاد رَجُلٌ مِنْ بَنِي عُدْرَةَ عَبْدًا لَهُ عَنْ دُبُرِ فَبَلَغَ ہے۔یہ بات رسول اللہ ﷺ تک پہنچی تو آپ نے ذَلكَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا کیا اس کے علاوہ بھی تمہارے پاس مال ہے؟ فَقَالَ أَلَكَ مَالٌ غَيْرُهُ فَقَالَ لَا فَقَالَ مَنْ اس نے عرض کیا نہیں۔آپ نے فرمایا اس ( غلام) کو يَشْتَرِيهِ مِنِّي فَاسْتَرَاهُ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ الله مجھ سے کون خریدے گا ؟ حضرت نعیم بن عبد الله الْعَدَوِيُّ بِثَمَانِ مِائَةِ دِرْهَم فَجَاءَ بِهَا رَسُولَ العدوىی نے آٹھ سو درہم کے عوض اسے خرید لیا اور وہ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَفَعَهَا إِلَيْهِ ثُمَّ ( در هم ) لاکر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش قَالَ ابْدَأَ بِنَفْسِكَ فَتَصَدَّقَ عَلَيْهَا فَإِنْ فَضَلَ کر دیے۔آپ نے وہ (اس غلام کے مالک کو ) شَيْءٍ فَلَأَهْلِكَ فَإِنْ فَضَلَ عَنْ أَهْلِكَ شَيْءٌ دے دیے پھر فرمایا اپنی ذات سے شروع کرو اور اس فَلِذِي قَرَابَتِكَ فَإِنْ فَضَلَ عَنْ ذِي قَرَابَتِكَ پر خرچ کرو پھر جوزائد ہو وہ تیرے اہل وعیال کے شَيْءٍ فَهَكَذَا وَهَكَذَا يَقُولُ فَبَيْنَ يَدَيْكَ لئے اور پھر جو زائد ہو وہ تیرے قرابت داروں کے وَعَنْ يَمِينِكَ وَعَنْ شِمَالِكَ وحَدَّثَنِي لئے ، پھر جو اس سے زائد ہو وہ اس طرح اور اس يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا طرح یعنی اپنے سامنے اور اپنے دائیں اور اپنے ا