صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 172
صحیح مسلم جلد چهارم 172 كتاب الزكاة عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي أَسْمَاءَ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ کرتا ہے اور وہ دینار جو آدمی اللہ کی راہ میں اپنی قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سواری پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار جسے وہ اللہ کی راہ أَفْضَلُ دِينَارٍ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ دِينَارُ يُنْفِقُهُ عَلَى میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرتا ہے۔ابو قلا بہ کہتے ہیں عِيَالِهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ عَلَى دَابَّتِهِ فِي آپ نے اہل وعیال سے شروع فرمایا۔پھر ابو قلابہ سَبيلَ اللَّهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَى أَصْحَابِهِ فِي نے کہا کہ اجر کے لحاظ سے اس شخص سے زیادہ بڑا سَبيل الله قَالَ أَبُو قِلَابَةَ وَبَدَأَ بِالْعِيَالِ ثُمَّ کون ہو سکتا ہے جو اپنے چھوٹے بچوں پر خرچ کرتا قَالَ أَبُو قِلَابَةَ وَأَيُّ رَجُلٍ أَعْظَمُ أَجْرًا مِنْ ہے وہ انہیں سوال کرنے سے بچاتا ہے یا جس کے رَجُلٍ يُنْفِقُ عَلَى عِيَالٍ صِغَارِ يُعِفُهُمْ أَوْ ذریعہ اللہ تعالیٰ انہیں نفع پہنچاتا ہے یا انہیں غنی کرتا يَنْفَعُهُمُ اللهُ بِهِ وَيُغْنِيهِمْ [2310] 1647{39} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :1647 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَأَبُو كُرَيْب وَاللَّفْظُ لِأَبِي رسول الله علیہ نے فرمایا ایک دینار جو تم نے اللہ کی كُرَيْب قَالُوا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ راہ میں خرچ کیا اور ایک دینار جو تم نے گردن ( آزاد مُزَاحِمٍ بْنِ زُفَرَ عَنْ مُجَاهِد عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کرنے کے لئے ) خرچ کیا۔ایک دینار جو تم نے قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مسکین کو صدقہ دیا۔ایک دینار جسے تم نے اپنے اہل پر دينَارٌ أَنْفَقْتَهُ فِي سَبِيل اللَّهِ وَدِينَارُ أَنْفَقْتَهُ خرچ کیا۔ان میں سے اجر کے لحاظ سے سب سے بڑا فِي رَقَبَةٍ وَدِينَارٌ تَصَدَّقْتَ بِهِ عَلَى مِسْكِينِ وہ ہے جسے تم نے اپنے اہل وعیال پر خرچ کیا۔وَدِينَارٌ أَنْفَقْتَهُ عَلَى أَهْلِكَ أَعْظَمُهَا أَجْرًا ہے۔الَّذِي أَنْفَقْتَهُ عَلَى أَهْلِكَ [2311] 1648{40} حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدِ 1648 : خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم الْجَرْمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ حضرت عبد الله بن عمرو کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ الْكِتَانِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ طَلْحَةَ ان کے پاس ان کا خزانچی آیا اور اندر داخل ہوا۔بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ خَيْثَمَةَ قَالَ كُنَّا جُلُوسًا مَعَ انہوں (حضرت عبد اللہ بن عمرو ) نے کہا کیا تم نے عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو إِذْ جَاءَهُ قَهْرَمَانٌ لَهُ غلاموں کو ان کی خوراک دے دی ہے؟ اس نے کہا