صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 171 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 171

صحیح مسلم جلد چهارم 171 كتاب الزكاة 1645{37} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ :1645: وہب بن منبہ کے بھائی ہمام بن منبہ سے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ بْنُ هَمَّامٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرُ روایت ہے کہ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ صلى الله بْنُ رَاشِدِ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ أَخِي وَهْبِ بْنِ نے رسول اللہ علہ سے روایت کرتے ہوئے ہم مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ سے بیان کیں اور انہوں نے کچھ احادیث کا ذکر رَسُولِ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ کیا جن میں سے ایک یہ ہے کہ رسول اللہ علیہ نے أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى فرما یا یقینا اللہ تعالیٰ نے مجھے فرمایا ہے خرچ کر میں تجھ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ قَالَ لِي أَنْفَقَ أُنفق پر خرچ کروں گا اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ کا عَلَيْكَ وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دایاں ہاتھ بھرا ہوا ہے۔رات دن کی عطا کی کثرت وَسَلَّمَ يَمِينُ اللَّه مَلْأَى لَا يَغِيضُهَا سَحَّاءُ اس میں کچھ کمی نہیں کرتی۔کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ أَرَأَيْتُمْ مَا أَنْفَقَ مُدْ خَلَقَ جب سے اس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا ہے جو السَّمَاءَ وَالْأَرْضَ فَإِنَّهُ لَمْ يَعْضُ مَا فِي يَمِينِهِ کچھ اس نے خرچ کیا ہے اس نے اس کے دائیں ہاتھ قَالَ وَعَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ وَبَيَدِهِ الْأُخْرَى میں جو کچھ ہے اس میں کوئی کمی نہیں کی اور فرمایا اس کا عرش پانی پر ہے اور اس کے دوسرے ہاتھ میں روکنے کی طاقت ہے وہ بلند کرتا ہے اور نیچا کرتا ہے۔الْقَبْضُ يَرْفَعُ وَيَحْفَضُ [2309] [12]13: بَاب فَضْلِ النَّفَقَةِ عَلَى الْعِيَالِ وَالْمَمْلُوكِ وَإِثْمِ مَنْ ضَيَّعَهُمْ أَوْ حَبَسَ نَفَقَتَهُمْ عَنْهُمْ باب: اہل وعیال اور غلام پر خرچ کرنے کی فضیلت اور اس کا گناہ جس نے ان کو ضائع کیا اور ان کا خرچ ان سے روک رکھا 1646{38} حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ :1646: حضرت ثوبان سے روایت ہے کہ رسول اللہ علی قتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ كِلَاهُمَا عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ نے فرمایا سب سے افضل دینار جو آدمی خرچ کرتا ہے قَالَ أَبُو الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وہ دینار ہے جس کو وہ آدمی اپنے اہل وعیال پر خرچ