صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 170 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 170

صحیح مسلم جلد چهارم 170 كتاب الزكاة أَبو ذَرٌ وَهُوَ يَقُولُ بَشِّرِ داغ کی بشارت دو جو ان کی پیٹھ پر لگایا جائے گا اور وہ الْكَائِزِينَ بِكَيْ فِي ظُهُورِهِمْ يَخْرُجُ مِنْ ان کے پہلوؤں سے نکل جائے گا اور اس داغ کی جو جُنُوبِهِمْ وَبِكَيِّ مِنْ قِبَلِ أَقْفَائِهِمْ يَخْرُجُ مِنْ ان کی گردنوں کے پچھلے حصہ میں لگایا جائے گا اور ان بَاهِهِمْ قَالَ ثُمَّ تَنَحَّى فَقَعَدَ قَالَ قُلْتُ مَنْ کی پیشانیوں سے نکلے گا۔راوی کہتے ہیں پھر وہ ایک هَذَا قَالُوا هَذَا أَبُو ذَرِّ قَالَ فَقُمْتُ إِلَيْهِ طرف ہو کر بیٹھ گئے وہ کہتے ہیں میں نے پوچھا یہ کون فَقُلْتُ مَا شَيْءٍ سَمِعْتُكَ تَقُولُ قُبَيْلُ قَالَ مَا ہیں؟ انہوں نے کہا یہ ابو ذر ہیں۔وہ کہتے ہیں میں قُلْتُ إِلَّا شَيْئًا قَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ نَبِيِّهِمْ صَلَّی ان کی طرف گیا اور کہا یہ کیا بات ہے جو میں نے ابھی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ مَا تَقُولُ فِي هَذَا آپ کو کہتے سنی ہے؟ انہوں نے کہا میں نے وہی الْعَطَاءِ قَالَ خُذْهُ فَإِنَّ فِيهِ الْيَوْمَ مَعُونَةً فَإِذَا بات کہی ہے جو میں نے ان کے نبی ﷺ سے سنی كَانَ ثَمَنًا لدينكَ فَدَعْهُ [2307] تھی۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا آپ کا ان عطایا کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا کہ وہ لے لو کیونکہ آج ان سے مدد لی جاتی ہے لیکن اگر یہ تیرے دین کی قیمت ہو تو اسے چھوڑ دو۔[11]12 : بَاب الْحَقِّ عَلَى النَّفَقَةِ وَتَبْشِيرِ الْمُنْفَقِ بِالْخَلَف باب : خرچ کرنے کی ترغیب اور خرچ کرنے والے کو بدل کی بشارت 1644{36} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :1644 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے جسے وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا وہ نبی ﷺ تک پہنچاتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ تبارک وتعالیٰ فرماتا ہے۔اے ابن آدم! خرچ کر عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ به النَّبِيُّ صَلَّى الله میں تجھ پر خرچ کروں گا اور فرمایا کہ اللہ کا دایاں ہاتھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَی یا بھرا ہوا ہے۔ابن نمیر نے ملدی کے بجائے ابْنَ آدَمَ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ وَقَالَ يَمِينُ اللهِ مَلَانُ کا لفظ استعمال کیا ہے۔بہت دائمی طور پر رات مَلْأَى - وَقَالَ ابْنُ نُمَيْر مَلْانُ - سَحَّاءُ لَاَ دن عطاء کرنے والا ہے کوئی چیز اس میں کمی نہیں يَغِيضُهَا شَيْءٌ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ [2308] کرتی۔