صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 168 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 168

صحیح مسلم جلد چهارم 168 كتاب الزكاة سَرَقَ وَإِنْ زَنَى قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ وَإِنْ جبرائیل تھے جو اس پتھریلی زمین کی ایک جانب سَرَقَ وَإِنْ زَنَى قَالَ نَعَمْ وَإِنْ شَرِبَ میرے پاس آئے اور کہا کہ اپنی امت کو بشارت الْخَمْرَ [2305] دے دیں کہ جو اس حال میں مرے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہرا تا تھا وہ جنت میں داخل ہو گیا تب میں نے کہا اے جبرائیل خواہ اس نے چوری کی ہو یا زنا کیا ہو؟ اس نے کہا ہاں۔فرمایا میں نے کہا خواہ اس نے چوری کی ہو یا زنا کیا ہو؟ اس نے کہا ہاں فرمایا میں نے کہا خواہ اس نے چوری کی ہو یا زنا کیا ہو؟ اس نے کہا ہاں خواہ اس نے شراب بھی پی ہو۔[10]11: بَاب فِي الْكَنَّازِينَ لِلْأَمْوَالِ وَالتَغْلِيظَ عَلَيْهِمْ مال جمع رکھنے والوں اور ان پر عذاب کی سختی کا بیان 1642{34} وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْب 1642: احنف بن قیس سے روایت وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ میں مدینہ آیا اور اس اثناء میں قریش کے سرداروں عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ عَنِ الْأَحْنَفَ بْنِ قَيْسِ قَالَ کے ایک حلقہ میں تھا کہ اچانک ایک کھردرے قَدمْتُ الْمَدِينَةَ فَبَيْنَا أَنَا في حَلْقَةٍ فِيهَا مَلَاً کپڑوں والا، کھردرے جسم والا اور کھردرے چہرے مِنْ قُرَيْشٍ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ أَحْسَنُ الشَّيَابِ والا شخص آیا اور ان کے پاس کھڑا ہو گیا اور کہا مال جمع أَحْسَنُ الْجَسَدِ أَحْسَنُ الْوَجْهِ فَقَامَ عَلَيْهِمْ رکھنے والوں کو ایسے پتھر کی بشارت دیدو جسے جہنم کی فَقَالَ بَشِّرُ الْكَائِزِینَ بِرَصْفَ يُحْمَى عَلَيْهِ آگ میں تپایا جائے گا۔پھر اسے ان کی چھاتی پر رکھا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَيُوضَعُ عَلَى حَلَمَةِ ثَدْيِ جائے گا یہانتک کہ وہ اس کے کندھوں کی ہڈی سے أَحَدِهِمْ حَتَّى يَخْرُجَ مِنْ من نُغض كتفيه نکل آئے گا اور اسے اس کے کندھوں کی ہڈی پر رکھا وَيُوضَعُ عَلَى نُعْضِ كَتِفَيْهِ حَتَّى يَخْرُجَ مِنْ جائے گا یہانتک کہ وہ اس کی چھاتی سے ہلتا ہوا باہر حَلَمَةِ قَدَيَيْهِ يَتَزَلْزَلُ قَالَ فَوَضَعَ الْقَوْمُ نکل آئے گا۔راوی کہتے ہیں لوگوں نے اپنے سر جھکا رُءُوسَهُمْ فَمَا رَأَيْتُ أَحَدًا مِنْهُمْ رَجَعَ إِلَيْهِ لئے اور میں نے ان میں سے کسی کو اسے جواب دیتے