صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 167
صحیح مسلم جلد چهارم 167 كتاب الزكاة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي وَحْدَهُ لَيْسَ مَعَهُ إِنسَانُ شاید آپ نا پسند کرتے ہیں کہ کوئی آپ کے ساتھ قَالَ فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يَكْرَهُ أَنْ يَمْشِيَ مَعَهُ أَحَدٌ چلے۔وہ کہتے ہیں میں چاند کے سائے میں چلنے لگا۔قَالَ فَجَعَلْتُ أَمْشِي فِي ظِلِّ الْقَمَرِ فَالْتَفَتَ پھر آپ نے توجہ فرمائی اور مجھے دیکھ لیا اور فرمایا کون فَرَآنِي فَقَالَ مَنْ هَذَا فَقُلْتُ أَبُو ذَرِّ جَعَلَنِي ہے؟ میں نے عرض کیا ابوذر! اللہ مجھے آپ پر فدا اللهُ فَدَاءَكَ قَالَ يَا أَبَا ذَرِّ تَعَالَهُ قَالَ کرے۔آپ نے فرمایا اے ابوذر! ادھر آؤ۔وہ کہتے فَمَشَيْتُ مَعَهُ سَاعَةً فَقَالَ إِنَّ الْمُكْثرِينَ هُمُ ہیں میں کچھ وقت تک آپ کے ساتھ چلا پھر آپ نے الْمُقِلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَة إِلَّا مَنْ أَعْطَاهُ اللهُ فرمايا يقينا زيادہ مال والے قیامت کے دن بہت کم مال والے ہوں گے سوائے اس کے جسے اللہ مال عطا خَيْرًا فَنَفَحَ فِيهِ يَمِينَهُ وَشِمَالَهُ وَبَيْنَ يَدَيْهِ کرے اور وہ اس میں سے اپنے دائیں اور بائیں وَوَرَاءَهُ وَعَمِلَ فِيهِ خَيْرًا قَالَ فَمَشَيْتُ مَعَهُ آگے اور پیچھے خرچ کرے اور اس (مال) سے اچھے سَاعَةً فَقَالَ اجْلَسَ هَا هُنَا قَالَ فَأَجْلَسَني کام کرے۔وہ کہتے ہیں پھر میں کچھ دیر آپ کے فِي قَاعِ حَوْلَهُ حِجَارَةً فَقَالَ لِي اجْلِسَ هَا ساتھ چلا۔وہ کہتے ہیں آپ نے مجھے ایک میدان میں هُنَا حَتَّى أَرْجِعَ إِلَيْكَ قَالَ فَانْطَلَقَ فِي بٹھا دیا جس کے گرد پتھر تھے اور فرمایا یہاں بیٹھے رہو فَأَطَالَ یہانتک کہ میں تمہارے پاس واپس آؤں۔وہ کہتے مَا الْحَرَّة حَتَّى لَا أَرَاهُ فَلَبِثَ عَنِّي اللَّبْتَ ثُمَّ إِنِّي سَمِعْتُهُ وَهُوَ مُقْبِلٌ وَهُوَ ہیں پھر آپ مجھ سے دور ٹھہرے رہے اور دیر تک يَقُولُ وَإِنْ سَرَقَ وَإِنْ زَكَى قَالَ فَلَمَّا جَاءَ ٹھہرے رہے۔پھر میں نے آپ کی آواز سنی آپ ـمْ أَصْبِرْ فَقُلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ جَعَلَنِي اللَّهُ تشریف لا رہے تھے اور فرمارہے تھے خواہ وہ چوری کر فَدَاءَكَ مَنْ تُكَلِّمُ فِي جَانِبِ الْحَرَّةِ چکا ہو یا زنا کر چکا ہو۔وہ کہتے ہیں جب آپ سَمِعْتُ أَحَدًا يَرْجِعُ إِلَيْكَ شَيْئًا قَالَ ذَاكَ تشریف لے آئے تو مجھ سے رہا نہ گیا اور میں نے جِبْرِيلُ عَرَضَ لِي فِي جَانِبِ الْحَرَّةِ فَقَالَ عرض کیا اے اللہ کے نبی ! اللہ مجھے آپ پر فدا بَشِّرْ أُمَّتَكَ أَنَّهُ مَنْ مَاتَ لَا يُشْرِكُ بِاللَّهِ کرے۔آپ اس پتھریلی زمین کے ایک طرف کس شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ فَقُلْتُ يَا جِبْرِيلُ وَإِنْ سے باتیں کر رہے تھے ؟ اور میں نے کسی کو آپ کی سَرَقَ وَإِنْ زَنَى قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ وَإِنْ بات کا جواب دیتے نہیں سنا۔آپ نے فرمایا وہ