صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 165 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 165

صحیح مسلم جلد چهارم أَحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّد بْن زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمثْله 2303,23021] 165 [9]10: بَاب التَّرْغيب في الصَّدَقَةِ باب: صدقہ کی ترغیب كتاب الزكاة 1640{32} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو 1640: حضرت ابوذر سے روایت ہے کہ میں شام بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ کے وقت نبی ﷺ کے ساتھ مدینہ کی پتھریلی زمین كُلُّهُمْ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا میں چل رہا تھا اور ہم احد ( پہاڑ ) کی طرف دیکھ رہے أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ تھے۔رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا اے ابوذر! نْ أَبِي ذَرِّ قَالَ كُنْتُ أَمْشي مَعَ ا وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ ! آپ یا ! صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في حَرَّةِ الْمَدِينَةِ نے فرمایا میں پسند نہیں کروں گا کہ یہ احد میرے پاس عشَاء وَنَحْنُ نَنْظُرُ إِلَى أُحُدٍ فَقَالَ لي سونے کا ہو اور تیسری رات تک اس میں سے ایک رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا ذَر دینا بھی میرے پاس رہے سوائے اس دینار کے جو قَالَ قُلْتُ لَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ مَا میں قرض کی ادائیگی) کے لئے بچارکھوں ، ہاں مگر یہ أُحِبُّ أَنْ أَحَدًا ذَاكَ عندي ذَهَبٌ أَمْسَى کہ میں اسے اللہ کے بندوں کو اس طرح دوں (اور آپ ثَالِثَةٌ عِنْدِي مِنْهُ دِينَارٌ إِلَّا دِينَارًا أَرْصُدُهُ نے ) اوک بناتے ہوئے اپنے سامنے اور اس طرح لِدَيْنِ إِلَّا أَنْ أَقُولَ بِهِ فِي عِبَادِ اللَّهِ هَكَذَا اپنے دائیں اور اس طرح اپنے بائیں اشارہ کیا۔وہ حَمَّا بَيْنَ يَدَيْهِ وَهَكَذَا عَنْ يَمِينِهِ وَهَكَذَا کہتے ہیں پھر ہم چلے تو آپ نے فرمایا اے ابوذر! وہ عَنْ شِمَالِهِ قَالَ ثُمَّ مَشَيْئًا فَقَالَ يَا أَبَا ذَرُ کہتے ہیں میں نے عرض کیا لبیک یا رسول اللہ ! آپ قَالَ قُلْتُ لَبَّيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ إِنَّ نے فرمایا یقینا زیادہ مال والے قیامت کے دن بہت الْأَكْثَرِينَ هُمْ الْأَقَلُّونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا مَنْ کم مال والے ہوں گے سوائے جو اس اس طرح اور