صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 163
صحیح مسلم جلد چهارم 163 كتاب الزكاة عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ هِلَالِ الْعَبْسِيُّ۔يُّ عَنْ جَرِيرٍ والے ہمارے پاس آتے ہیں اور ہماری حق تلفی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ جَاءَ نَاسٌ مِنَ الْأَعْرَابِ کرتے ہیں۔راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ علیہ نے إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا اپنے زکوۃ وصول کرنے والوں کو راضی کرو۔الله فَقَالُوا إِنَّ نَاسًا مِنَ الْمُصَدِّقِينَ يَأْتُونَنَا جریر کہتے ہیں کہ جب سے میں نے رسول اللہ علی فَيَظْلِمُونَنَا قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ سے یہ بات سنی ہے کوئی زکوۃ وصول کرنے والا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْضُوا مُصَدِّقِيكُمْ قَالَ جَرِيرٌ میرے پاس سے واپس نہیں گیا مگر وہ مجھ سے راضی مَا صَدَرَ عَنِّي مُصَدِّقٌ مُنْذُ سَمِعْتُ هَذَا مِنْ تھا۔رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا وَهُوَ عَنِّي رَاضِ وَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ح و و مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيد ح حَدَّثَنَا إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ كُلُّهُمْ عَنْ مُحَمَّد بْن أَبِي إِسْمَعِيلَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [2299,2298] 9181 باب تغليظ عُقُوبَة مَنْ لَا يُؤَدِّي الزَّكَاةَ جوز کوۃ ادا نہیں کرتا اس کی سزا کی شدت کا بیان 1638{30} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1638 حضرت ابوذر سے روایت ہے کہ میں حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشِ عَنِ الْمَعْرُورِ نبی ﷺ کے پاس گیا اور آپ کعبہ کے سایہ میں بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ أَبِي ذَرِّ قَالَ انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ تشریف فرما تھے۔جب آپ نے مجھے دیکھا تو فرمایا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ جَالِسٌ فِي ظِلِّ رب کعبہ کی قسم ! وہ بہت گھاٹے میں ہیں۔(حضرت الْكَعْبَةِ فَلَمَّا رَآنِي قَالَ هُمُ الْأَحْسَرُونَ (ابوزر کہتے ہیں میں آیا اور بیٹھ گیا اور بیٹھتے ہی کھڑا وَرَبِّ الْكَعْبَةِ قَالَ فَجِنْتُ حَتَّى جَلَسْتُ ہو گیا۔میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میرے ماں