صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 160 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 160

صحیح مسلم جلد چهارم 160 كتاب الزكاة الْمَرْءُ حَقَّ اللَّه أَوْ الصَّدَقَةَ في إبله وَسَاق کرے گا وہ اسے دیکھ لے گا۔ایک دوسری روایت میں الْحَدِيثَ بَنَحْوِ حَديث سُهَيْلِ عَنْ أَبِيهِ عَقْصَاءَ کی جگہ عَضُبَاء کے لفظ ہیں اور اسی طرح [2295,2294,2293,2292] فَيُكُوى بِهَا جَنْبُهُ وَظَهُرُهُ کا ذکر ہے یعنی اس کا پہلو اور اس کی پیٹھ داغی جائے گی لیکن جبینہ کا ذکر نہیں۔ایک اور روایت حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی آدمی اللہ کا حق یا اپنے اونٹوں پر زکوۃ نہیں دے گا۔باقی روایت پہلی روایت کی طرح ہے۔1635{27} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :1635: حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری کہتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ح و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی رَافِعٍ وَالـ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا بھی اونٹوں والا جو اُن کا حق ادا نہیں کرتا قیامت کے ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ دن وہ (اونٹ) اپنی زیادہ سے زیادہ تعداد میں آئیں جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ يَقُولُ سَمِعْتُ گے اور وہ ان کے سامنے چٹیل میدان میں بیٹھے گا اور رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا وہ اپنے پاؤں اور کھروں سے اسے روندیں گے اور مِنْ صَاحِبَ إِبل لَا يَفْعَلُ فِيهَا حَقَّهَا إِلَّا کوئی گائیوں والا جو ان کا حق ادا نہیں کرتا قیامت کے جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرَ مَا كَانَتْ قَطُّ دن وہ گائیاں ) اپنی زیادہ سے زیادہ تعداد میں ( وَقَعَدَ لَهَا بِقَاعِ قَرْقَرٍ تَسْتَنُّ عَلَيْهِ بِقَوَائِمِهَا آئیں گی پھر وہ چٹیل میدان میں ان کے سامنے بیٹھے وَأَخْفَافِهَا وَلَا صَاحِب بَقَرِ لَا يَفْعَلُ فِيهَا گا۔وہ اسے اپنے سینگ ماریں گی اور اپنے پاؤں حَقَّهَا إِلَّا جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرَ مَا كَانَتْ تلے روندیں گی۔اور نہ کوئی بھیڑ بکری والا جو ان کا حق وَقَعَدَ لَهَا بِقَاعِ قَرْقَرٍ تَنْطَحُهُ بِقُرُونِهَا ادا نہیں کرتا قیامت کے دن وہ اپنی زیادہ سے زیادہ وَتَطَؤُهُ بِقَوَائِمِهَا وَلَا صَاحِبِ غَنَمٍ لَا يَفْعَلُ تعداد میں آئیں گی۔وہ ان کے سامنے ایک چٹیل فِيهَا حَقَّهَا إِلَّا جَاءَتْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَكْثَرَ ما میدان میں بیٹھے گا پھر وہ اسے اپنے سینگ ماریں گی كَانَتْ وَقَعَدَ لَهَا بِقَاعِ قَرْقَرٍ تَنْطَحُهُ اور اپنے کھروں تلے روندیں گی۔ان میں