صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 159 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 159

صحیح مسلم جلد چهارم 159 كتاب الزكاة أَبْوَالِهَا وَأَرْوَائِهَا وَلَوِ اسْتَنَّتْ شَرَفًا أَوْ ہے اور تیار کرتا ہے۔پس ان کے پیٹ میں جو چیز بھی شَرَفَيْنِ كُتِبَ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ تَخطُوهَا أَجْرٌ جاتی ہے اللہ اس کے لئے اس کا اجرلکھ دیتا ہے اگر وہ وَأَمَّا الَّذِي هِيَ لَهُ سِتْرٌ فَالرَّجُلُ يَتَّخِذُهَا انہیں کسی چراگاہ میں چراتا ہے تو جو کچھ وہ چرتے ہیں تَكَرُّمًا وَتَجَمُّدًا وَلَا يَنْسَى حَقَّ ظُهُورِهَا اللہ اس کا اجر اس کے لئے لکھ دیتا ہے۔اور اگر وہ وَبُطُونِهَا فِي عُسْرِهَا وَيُسْرِهَا وَأَمَّا الَّذِي اسے کسی نہر سے پانی پلائے تو پانی کے ہر قطرہ کے عَلَيْهِ وزْرٌ فَالَّذِي يَتَّخِذُهَا أَشَرًا وَبَطَرًا عوض جو اس کے پیٹ میں جاتا ہے اس کے لئے اجر وَبَدَحًا وَرَيَاءَ النَّاسِ فَذَاكَ الَّذِي هِيَ عَلَيْهِ ہوتا ہے یہاں تک کہ آپ نے ان کے پیشاب اور وِزْرٌ قَالُوا فَالْحُمُرُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ مَا لید کے عوض بھی اجر کا ذکر فرمایا ( اور فرمایا ) اگر وہ ایک أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَيَّ فِيهَا شَيْئًا إِلَّا هَذِهِ الْآيَةَ یا دو گھائیاں عبور کریں تو اس کے ہر قدم کے عوض جو وہ الْجَامِعَةَ الْفَاذْةَ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ اُٹھاتا ہے اس کے لئے اجر لکھ دیا جاتا ہے اور جس خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ و شخص کے لئے یہ ستر ( پردہ پوشی ) ہیں یہ وہ شخص ہے حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ جو انہیں اعزاز اور زینت کے طور پر رکھتا ہے اور وہ يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ سُهَيْلِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ ان کی تکلیف و آرام ( کے وقت ) ان کی پیٹھے اور ان وَسَاقَ الْحَدِيثَ و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْد کے پیٹ کا حق نہیں بھولتا۔اور وہ شخص جس کے لئے بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا یہ بوجھ ہیں وہ ہے جو انہیں تکبر اور غرور فخر و مباہات اور رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي لوگوں کو دکھانے کے لئے رکھتا ہے۔یہ وہ شخص ہے صَالِحٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ بَدَلَ عَقْصَاءُ جس پر وہ بوجھ ہیں۔انہوں نے عرض کیا: گدھوں عَصْبَاءُ وَقَالَ فَيُكْوَى بِهَا جَنْبُهُ وَظَهْرُهُ کے بارہ میں یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا اس بارہ وَلَمْ يَذْكُر جَبِينُهُ و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ میں اللہ نے مجھ پر کچھ نازل نہیں کیا سوائے اس کے سَعِيدِ الْأَيْلِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي کہ یہ ایک جامع آیت ہے۔فَمَنْ يُعْمَلُ مِثْقَالَ عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنْ بُكَيْرًا حَدَّثَهُ عَنْ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللهِ يَّرَهُ (الزلزال : 8، 9) یعنی جو کوئی ذرہ بھر بھی نیکی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا لَمْ يُؤَدِّ کرے گا وہ اسے دیکھ لے گا اور جو کوئی ذرہ بھر بھی شر الله