صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 158
صحیح مسلم جلد چهارم 158 كتاب الزكاة كُلَّمَا مَضَى عَلَيْهِ أُخْرَاهَا رُدَّت عَلَيْهِ گُزرے گا تو پہلا واپس لایا جائے گا یہاں تک کہ اللہ أُولَاهَا حَتَّى يَحْكُمَ اللَّهُ بَيْنَ عِبَادِهِ فِي يَوْمِ اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دے گا ایسے دن كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ثُمَّ يَرَى میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔پھر وہ اپنا سَبِيلَهُ إِمَّا إِلَى الْجَنَّةِ وَإِمَّا إِلَى النَّارِ وَمَا مِنْ رستہ دیکھے گا یا جنت کی طرف یا دوزخ کی طرف۔اور صَاحِبِ غَنَمِ لَا يُؤَدِّي زَكَاتَهَا إِلَّا بُطِحَ لَهَا بھیڑ بکریوں کا مالک جو ان کی زکوۃ ادا نہیں کرتا ان بقاع فَرْقَرٍ كَأَوْفَرِ مَا كَانَتْ فَتَطَوُهُ کے لئے اسے ایک چٹیل میدان میں اوندھے منہ لٹایا بأَظْلَافِهَا وَتَنْطَحُهُ بِقُرُونِهَا لَيْسَ فِيهَا جائے گاوہ ساری کی ساری اپنے کھروں سے اسے عَقْصَاءُ وَلَا جَلْحَاءُ كُلَّمَا مَضَى عَلَيْهِ روندیں گی۔اور اسے اپنے سینگوں سے ماریں گی ان أَخْرَاهَا رُدَّتْ عَلَيْهِ أُولَاهَا حَتَّى يَحْكُمَ اللهُ میں نہ تو کوئی مڑے ہوئے سینگوں والی ہوگی نہ ہی بَيْنَ عِبَادِهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ بغیر سینگوں کے۔جب بھی اس پر سے آخری گذرے أَلْفَ سَنَة مِمَّا تَعُدُّونَ ثُمَّ يَرَى سَبِيلَهُ إِمَّا إِلَى گی تو پہلی کو اس پر سے واپس لایا جائے گا یہانتک کہ الْجَنَّة وَإِمَّا إِلَى النَّارِ قَالَ سُهَيْل فَلَا أَدْرِي الله اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دے گا ایسے دن أَذَكَرَ الْبَقَرَ أَمْ لَا قَالُوا فَالْخَيْلُ يَا رَسُولَ میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے جو تم شمار الله قَالَ الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا أَوْ قَالَ الْخَيْلُ کرتے ہو۔پھر وہ اپنا رستہ دیکھے گا یا جنت کی طرف یا مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا قَالَ سُهَيْلٌ أَنَا أَشْكُ دوزخ کی طرف۔سہیل کہتے ہیں میں نہیں جانتا کہ الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ الْخَيْلُ ثَلَاثَةٌ فَهِيَ آپ نے گائیوں کا ذکر کیا یا نہیں۔انہوں نے عرض لِرَجُلٍ أَجْرٌ وَلِرَجُلٍ مِشْرٌ وَلِرَجُلٍ وِزْرٌ فَأَمَّا کیا اور یا رسول اللہ اور گھوڑوں کے بارہ میں؟ آپ الَّتِي هِيَ لَهُ أَجْرٌ فَالرَّجُلُ يَتَّخِذَهَا فِي سَبِيلِ نے فرمایا خیر گھوڑوں کی پیشانیوں میں ہے { یا سہیل کو الله ويُعدُّهَا لَهُ فَلَا تُغَيِّبُ شَيْئًا فِي بُطُونِهَا شک ہے ؟ کہ فرمایا کہ گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیر إِلَّا كَتَبَ اللهُ لَهُ أَجْرًا وَلَوْ رَعَاهَا فِي مَرْجِ بندھی ہوئی ہے قیامت کے دن تک۔گھوڑے تین قسم مَا أَكَلَتْ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا كَتَبَ اللهُ لَهُ بِهَا کے ہیں پس یہ کسی آدمی کے لئے اجر کسی آدمی کیلئے أَجْرًا وَلَوْ سَقَاهَا مِنْ نَهْرٍ كَانَ لَهُ بِكُلِّ قَطْرَةٍ ستر ( پردہ پوشی ) اور کسی آدمی کیلئے بوجھ ہیں۔جس تُغَيِّبُهَا فِي بُطُونِهَا أَجْرٌ حَتَّى ذَكَرَ الْأَجْرَ فِي کے لئے یہ اجر ہیں وہ شخص انہیں اللہ کی راہ میں رکھتا