صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 157 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 157

صحیح مسلم جلد چهارم 157 كتاب الزكاة یا رسول اللہ ! اور گدھوں کے بارہ ؟ آپ نے فرمایا گدھوں کے بارہ میں کچھ نازل نہیں کیا گیا سوائے اس کے کہ یہ ایک جامع آیت۔فَمَنْ يُعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَّرَهُ وَمَنْ يَعْمَلُ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهُ (الزلزال : 9،8) یعنی جو کوئی ذرہ بھر بھی نیکی کرے گا وہ اسے دیکھ لے گا اور جو کوئی ذرہ بھر بھی شر کا مرتکب ہو گا وہ اسے دیکھ لے گا۔ایک اور روایت میں مَا مِنْ صَاحِبِ إِبِلٍ يُؤَدِّى حَقَّهَا کے الفاظ ہیں جبکہ مِنْهَا حَقَّهَا کے الفاظ نہیں ہیں جبکہ لَا يَفْقِدُ مِنْهَا فَصِيْلًا وَاحِدًا کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے يُكْوى بِهَا جَنْبَاهُ وَجَبْهَتُهُ وَظَهُرُهُ - 1634{26} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ :1634 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ الْمَلَك الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رسول الله علیہ نے فرمایا جو خزانہ کا مالک اپنے مال الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ عَنْ کی زکوۃ نہیں دیتا اس کے مال کو جہنم کی آگ میں تپا أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله کر اس کے تختے بنا ئیں جائیں گے جن سے اس کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ صَاحِبِ کُنزِ پہلؤوں اور پیشانی کو داغا جائیگا یہاں تک کہ اللہ اپنے لَا يُؤَدِّي زَكَاتَهُ إِلَّا أَحْمِيَ عَلَيْهِ فِي نَارِ بندوں کے درمیان فیصلہ کر دے ایک ایسے دن میں جَهَنَّمَ فَيُجْعَلُ صَفَائِحَ فَيُكْوَى بِهَا جَنْبَاهُ جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔پھر وہ اپنا رستہ وَجَبِينُهُ حَتَّى يَحْكُمَ اللَّهُ بَيْنَ عِبَادِهِ فِي يَوْمِ دیکھے گا یا جنت کی طرف یا دوزخ کی طرف۔اور كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ ثُمَّ يَرَى اونوں کا مالک بھی جو ان کی زکوۃ ادا نہ کرے تو اُسے سَبيلَهُ إمَّا إِلَى الْجَنَّة وَإمَّا إِلَى النَّارِ وَمَا مِنْ ان کے لئے چٹیل میدان میں اوندھے منہ لٹایا جائے صَاحِب إِبِلِ لَا يُؤَدِّي زَكَاتَهَا إِلَّا سُطِحَ لَهَا گا اور وہ سارے کے سارے اس پر ادھر سے ادھر بِقَاعِ قَرْقَرٍ كَأَوْفَرِ مَا كَانَتْ تَسْتَنُّ عَلَيْهِ دوڑیں گے۔جب بھی اس پر سے آخری اونٹ مه