صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 156
صحیح مسلم جلد چهارم 156 كتاب الزكاة كَلَتْ مِنْ ذَلِكَ الْمَرْجِ أَوْ الرَّوْضَةِ مِنْ يا رسول الله اور گھوڑوں کے بارہ میں؟ آپ نے فرمایا شَيْءٍ إِلَّا كُتِبَ لَهُ عَدَدَ مَا أَكَلَتْ حَسَنَاتٌ گھوڑے تین قسم کے ہیں۔ایک تو مالک کے لئے وَكُتِبَ لَهُ عَدَدَ أَرْوَائِهَا وَأَبْوَالِهَا حَسَنَات بوجھ ہیں دوسرے مالک کے لئے پردہ پوشی کا ذریعہ اور وَلَا تَقْطَعُ طَوَلَهَا فَاسْتَنَّتْ شَرَفًا أَوْ شَرَفَيْنِ تیرے مالک کے لئے اجر۔جہاں تک اُن كَتَبَ اللَّهُ لَهُ عَدَدَ آثَارِهَا وَأَرْوَائِهَا ( گھوڑوں ) کا تعلق ہے جو مالک کیلئے بوجھ ہیں انہیں حَسَنَاتِ وَلَا مَرَّ بِهَا صَاحِبُهَا عَلَى نَهْر آدمی ریاء، فخر اور مسلمانوں سے دشمنی کے لئے باندھتا فَشَرِبَتْ مِنْهُ وَلَا يُرِيدُ أَنْ يَسْقِيهَا إِلَّا كَتَبَ ہے تو یہ اس کے لئے بوجھ ہے۔جہاں تک اُن اللَّهُ لَهُ عَدَدَ مَا شَرِبَتْ حَسَنَاتِ قِيلَ يَا (گھوڑوں ) کا تعلق ہے جو اس کے لئے پردہ ہیں یہ وہ رَسُولَ اللَّهِ فَالْحُمُرُ قَالَ مَا أُنْزِلَ عَلَيَّ في ہیں جنہیں آدمی نے اللہ کی راہ میں باندھا ہو اور پھر ان الْحُمُرِ شَيْءٌ إِلَّا هَذه الآيَةَ الْفَاذْةُ الْجَامِعَةُ کی پشتوں اور گردنوں میں اللہ کے حق کو نہ بھولا ہو پس یہ فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ اِس کے لئے پردہ ہیں اور جہاں تک اُن ( گھوڑوں ) کا مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ (25) و حَدَّثَنِي يُونُسُ تعلق ہے جو اس کے لئے اجر کا باعث ہیں یہ وہ ہیں بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّدَ فِي أَخْبَرَنَا عَبْدُ الله جنہیں مالک نے اللہ کی راہ میں مسلمانوں کے لئے کسی بْنُ وَهْبِ حَدَّثَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدِ عَنْ زَيْد چراہ گاہ یا باغ میں باندھا ہو پس جتنا بھی وہ اس چراگاہ أَسْلَمَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمَعْنَى حَدِيث يا باغ میں سے کھا ئیں گے اس کے لئے اتنی نیکیاں لکھ بنِ مَيْسَرَةَ إِلَى آخِرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ مَا دی جائیں گی اور ان کی لید اور پیشاب کے عوض بھی مِنْ صَاحِبِ إِيلِ لَا يُؤَدِّي حَقَّهَا وَلَمْ يَقُلْ اس کے لئے نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور اگر وہ رسی مِنْهَا حَقَّهَا وَذَكَرَ فِيهِ لَا يَفْقَدُ مِنْهَا فَصيلاً تروا کر ایک یا دو گھائیاں طے کرے تو ان کے قدموں وَاحِدًا وَقَالَ يُكْوَى بِهَا جَنْبَاهُ وَجَبْهَتُهُ کے نشانات اور لید کے برابر اللہ اس کے لئے نیکیاں لکھ دے گا اور اگر اس کا مالک اسے لے کر کسی نہر پر سے گذرے اور وہ اس سے پانی پی لے جبکہ اس کا ارادہ پانی پلانے کا نہ ہو تو بقدر ان کے پانی پینے کے اللہ اس کے لئے نیکیاں لکھ دے گا۔عرض کیا گیا وَ ظَهْرُهُ [2291,2290] یا