صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 155
صحیح مسلم جلد چهارم 155 كتاب الزكاة مَا كَانَتْ لَا يَفْقَدُ مِنْهَا فَصيلًا وَاحِدًا تَطَؤُهُ ہاں مگر جب قیامت کے دن اسے چٹیل میدان میں بأَحْفَافِهَا وَتَعَضُهُ بأَفْوَاهِهَا كُلَّمَا مَرَّ عَلَيْهِ اوندھے منہ لٹایا جائے گا اور اس کے سارے اونٹ أُولَاهَا رُدَّ عَلَيْهِ أَجْرَاهَا فِي يَوْمٍ كَانَ پوری تعداد میں جن میں سے ایک بچہ بھی گم نہ ہوگا مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ وہاں ہوں گے وہ اپنے پاؤں سے اسے روندیں گے الْعِبَادِ فَيَرَى سَبِيلَهُ إِمَّا إِلَى الْجَنَّةِ وَإِمَّا إِلَى اور اپنے مونہہ سے اسے کاٹیں گے جب بھی ان کی النَّارِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَالْبَقَرُ وَالْعَلَمُ قَالَ ایک قطار اس پر سے گزرے گی تو دوسری لوٹادی وَلَا صَاحِبُ بَقَر وَلَا غَنَم لَا يُؤَدِّي مِنْهَا جائے گی ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار حَقَّهَا إِلَّا إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ سُطِحَ لَهَا سال ہوگی۔یہانتک کہ بندوں کے درمیان فیصلہ کر بِقَاعِ قَرْقَرٍ لَا يَفْقِدُ مِنْهَا شَيْئًا لَيْسَ فِيهَا دیا جائے گا۔پھر وہ اپنا رستہ دیکھے گا یا جنت یا دوزخ عَقْصَاءُ وَلَا جَلْحَاءُ وَلَا عَصْبَاءُ تَنْطَحُهُ کی طرف۔عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! گایوں اور بھیٹر بقُرُونهَا وَتَطَؤُهُ بأَظْلَافَهَا كُلَّمَا مَرَّ عَلَيْهِ بکریوں کے بارہ میں ؟ آپ نے فرمایا گایوں اور أُولَاهَا رُدَّ عَلَيْهِ أَخْرَاهَا فِي يَوْمٍ كَانَ بکریوں کے مالک ( بھی ) جو ان کے حق ادا نہ کریں مقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ گے قیامت کے دن اسے چٹیل میدان میں اوندھے الْعِبَادِ فَيَرَى سَبِيلَهُ إِمَّا إِلَى الْجَنَّةِ وَإِمَّا إِلَى منہ لٹایا جائے گا اور وہ ان میں سے کچھ بھی گم نہ پائے النَّارِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللهِ فَالْحَيْلُ قَالَ الْخَيْلُ گا۔ان میں نہ تو مڑے ہوئے سینگوں والی ہوں گی ثَلَاثَةٌ هِيَ لِرَجُلٍ وِزْرَ وَهِيَ لِرَجُلٍ سِتْر وَهِيَ اور نہ بغیر سینگوں والی ہوں گی نہ ہی ٹوٹے ہوئے لرَجُل أَجْرٌ فَأَمَّا التي هي - وِزْرَ فَرَجُلٌ سینگوں والی ہوں گی۔یہ سب اُسے اپنے سینگوں رَبَطَهَا رِيَاءً وَفَخْرًا وَنِوَاءٌ عَلَى أَهْلِ سے ماریں گی اور اپنے گھروں سے روندیں گی اور الْإِسْلَامِ فَهِيَ لَهُ وِزْرٌ وَأَمَّا الَّتِي هِيَ لَهُ تَرٌ جب بھی اُن میں سے ایک اس پر سے گذرے گی تو سَبِيلِ اللهِ ثُمَّ لَمْ يَنْسَ حَقٌّ دوسری لوٹا دی جائے گی۔اس دن میں جس کی مقدار اللهِ فِي ظُهُورِهَا وَلَا رِقَابِهَا فَهِيَ لَهُ سِتْرٌ پچاس ہزار سال ہے۔یہاں تک کہ بندوں کے وَأَمَّا الَّتِي هِيَ لَهُ أَجْرٌ فَرَجُلٌ رَبَطَهَا فِي درمیاں فیصلہ کر دیا جائے گا۔پھر وہ اپنا رستہ دیکھے گایا سَبِيلِ اللَّهِ لِأَهْلِ الْإِسْلَامِ فِي مَرْجِ وَرَوْضَةٍ جنت کی طرف یا دوزخ کی طرف۔عرض کیا گیا