صحیح مسلم (جلد چہارم)

Page 154 of 301

صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 154

صحیح مسلم جلد چهارم 154 كتاب الزكاة 1632{23} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا :1632 حضرت عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ ابْنُ أَبِي فُدَيْك أَخْبَرَنَا الصَّحَاكُ عَن رسول الله علیہ نے صدقۃ الفطر کی ادائیگی کے بارہ نَافِعِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ میں حکم فرمایا کہ اسے لوگوں کے نماز ( عید ) پر جانے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِإِحْرَاج زَكَاةِ سے پہلے ادا کیا جائے۔الْفِطْرِ أَنْ تُؤَدَّى قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاة [2289] 7161 : بَابِ إِثْمِ مَانِعِ الزَّكَاةِ باب: زکوۃ ادا نہ کرنے والے کے گناہ کا بیان 1633{24} و حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدِ :1633 حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ حَدَّثَنَا حَفْصُ يَعْنِي ابْنَ مَيْسَرَةَ الصَّنْعَانِي نے فرمایا کہ جو کوئی بھی سونے یا چاندی کا مالک ہو اور عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ أَبَا صَالِحٍ ذَكْوَانَ اس میں سے اس کا حق ادا نہ کرے تو قیامت کے دن أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اس کے لئے آگ کی تختیاں بنائی جائیں گی پھر اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ صَاحِبِ دوزخ کی آگ میں انہیں گرم کیا جائے گا پھر اس سے ذَهَب وَلَا فِضَّةٍ لَا يُؤَدِّي مِنْهَا حَقَّهَا إِلَّا إِذَا اس کے پہلو، پیشانی اور اس کی پیٹھ کو داغا جائے گا اور كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ صُفْحَتْ لَهُ صَفَائِحُ مِنْ جب بھی یہ ( تختیاں ) ٹھنڈی ہو جائیں گی تو انہیں نَارٍ فَأُحْمِيَ عَلَيْهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ فَيُكْوَى بِهَا اس کے لئے دوبارہ (گرم) کیا جائے گا ایک ایسے جَنَّبُهُ وَجَبِينُهُ وَ ظَهْرُهُ كُلَّمَا بَرَدَتْ أُعِيدَت دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہوگی یہانتک لَهُ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ کہ بندوں کے درمیان فیصلہ کر دیا جائے گا پھر وہ اپنا حَتَّى يُقْضَى بَيْنَ الْعِبَادِ فَيَرَى سَبِيلَهُ إِمَّا إِلَى رستہ دیکھے گا یا جنت کی طرف یا دوزخ کی طرف۔الْجَنَّةِ وَإِمَّا إِلَى النَّارِ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ عرض کیا گیا یا رسول اللہ ! اونٹوں کے بارہ میں ( کیا فَالْإِبِلُ قَالَ وَلَا صَاحِبُ إِبل لَا يُؤَدِّي مِنْهَا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا نہ ہی اونٹوں والا جو اُن کا وَمِنْ حَقِّهَا حَلَبُهَا يَوْمَ وِرْدِهَا إِلَّا إِذَا حق ادا نہ کرے اور ان کے حق میں سے ایک یہ بھی كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ بُطِحَ لَهَا بِقَاعِ قَرْقَرٍ أَوْفَرَ ہے کہ پانی پلانے کے دن اس کا دودھ دوھا جائے۔