صحیح مسلم (جلد چہارم) — Page 140
صحیح مسلم جلد چهارم 140 كتاب الجنائز الله قَالَ قُولِي السَّلَامُ عَلَى أَهْل الديار من چکی ہو اور میں نے ناپسند کیا کہ تمہیں جگاؤں اور مجھے الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ وَيَرْحَمُ اللهُ اندیشہ ہوا کہ تم تنہائی محسوس کرو گی۔انہوں (جبرائیل) الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنَّا وَالْمُسْتَأْخِرِينَ وَإِنَّا إِنْ نے کہا کہ آپ کا رب آپ کو ارشاد فرماتا ہے کہ شَاءَ اللَّهُ بِكُمْ لَلَاحِقُونَ [2256] آپ بقیع والوں کے پاس جائیں اور ان کے لئے بخشش مانگیں۔وہ کہتی ہیں میں نے کہا یا رسول اللہ ! میں ان کے لئے کیسے دعا کروں؟ آپ نے فرمایا تم کہو، مومنوں اور مسلمانوں میں سے گھر والوں پر سلام ہو اور اللہ تعالیٰ ہم میں سے آگے جانے والوں اور بعد میں جانے والوں پر رحم فرمائے اور اللہ نے چاہا تو ہم بھی تم سے ملنے والے ہیں۔1608{104} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :1608 سليمان بن بریدہ اپنے والد سے روایت صلى الله وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ان کو عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ ( يہ دعا سکھایا کرتے تھے جب وہ قبرستان جائیں بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْن بُرَيْدَةَ عَنْ أَبيه اور ان میں سے کہنے والا۔ابو بکر کی روایت کے قَالَ كَانَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مطابق کہتا تھا الـسـلام عـلـى اهل الديار گھر والوں پر سلام ہو۔اور زہیر کی روایت میں ہے وَسَلَّمَ يُعَلِّمُهُمْ إِذَا خَرَجُوا إِلَى الْمَقَابر السلام علیکم اهل الديار تم پر سلام اے گھر انشاء فَكَانَ قَائِلُهُمْ يَقُولُ فِي رِوَايَةٍ أَبِي بَكْرٍ والو! مومنوں اور مسلمانوں میں سے اور ہم انز السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الدِّيَارِ وَفِي رِوَايَةِ زُهَيْرِ اللہ ضرور ملنے والے ہیں۔میں اللہ سے ہمارے السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ لئے اور تمہارے لئے عافیت مانگتا ہوں۔وَالْمُسْلِمينَ وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَلَاحِقُونَ أَسْأَلُ اللهَ لَنَا وَلَكُمُ الْعَافِيَةَ [2257]